اگر سارہ خان اور سید تراب کاظمی محفل میں فعال ہوتے تو آپ کو زیادہ آسانی رہتی۔
سندھی گپ شپ کی یہ لڑی دیکھیے۔ ہم نے بھی اس میں کچھ پوسٹس لکھی ہیں لیکن ہماری سندھی کی سمجھ بوجھ معمولی سے بھی کم ہے۔
شکریہ جناب۔۔
ٹنڈوآدم جا فوٹو سبھان انشاءَ اللہ اردو محفل فورم تے رکھندس۔ فی الحال تہ کم کار میں مصروف آہیاں۔ ائیں کیمرا بہ ناہے جو فوٹو کڈھجن۔
بھائی آسانی سے آپ بھی یہاں صاف سندھی پڑھ سکتے ہیں اور لکھ بھی سکتے ہیں ۔
تہ پوءِ چئی سگھجی تھو تہ مزو سبھان ایندو ۔ واہ جی گالھ بدھائی آ سائیں۔
تھہیم صاحب یہ آپ کا شعر ہے ؟
نہیں جناب۔ یہ سرمد سندھی کے کلام کا اک مصرع ہے۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B9%D8%A8%DB%8C%D8%AF-%D8%AA%DA%BE%DB%81%DB%8C%D9%85.77594/page-2