میں ماظق ھوں

دوست — اگست 10، 2009 4:52 صبح
جی آیاں نوں‌ پاء جی
موجو — اگست 10، 2009 5:46 صبح
السلام علیکم
خوش آمدید ماظق بھائی
dxbgraphics — اگست 10، 2009 8:02 صبح
خوش آمدید۔ اردو محفل میں
لیکن تھانہ اردو محفل کے آس پاس ذرا احتیاط سے سفر کریں
سیدہ شگفتہ — اگست 10، 2009 12:30 شام
السلام علیکم
اردو محفل فورم میں خوش آمدید !
کاشفی — اگست 10، 2009 8:57 شام
السلام علیکم
امید ھے سب خیریت سے ھوں گے
میرا نام مظہر ھے اور میں ماظق کے نک سے یہاں رجسٹر ھوا ھوں_شادی شدہ ھوں_ایج انتیس سال ھے_گریجویشن تک تعلیم حاصل کی ھوئی ھے_شعرو شاعری سے دلچسپی ھے_فٹ بال اور کرکٹ کا تھوڑا بہت شوق رکھتا ھوں_امید ھے مجھے اس سائٹ میں اپنائیت ملے گی_
میں اس سائٹ پر اپنے ایک محترم دوست کے توسط سے آیا ھوں_ان کا بہت شکریہ_
جلدی میں جتنا ممکن ھو سکا ھے سائٹ کے مختلف سیکشن دیکھے ھیں اس لحاظ سے سائٹ اچھی ھے اور اردو کے فروغ میں یقیناً معاون ھے_

وعلیکم السلام۔۔۔ خوش آمدید۔۔وش آتکے۔۔۔
آپ کے بارے میں جان کر اچھا لگا۔۔۔خوش رہیں۔۔اور آتے رہیں یہاں۔۔۔
مغزل — اگست 11، 2009 5:55 صبح
السلام علیکم
امید ھے سب خیریت سے ھوں گے
میرا نام مظہر ھے اور میں ماظق کے نک سے یہاں رجسٹر ھوا ھوں_شادی شدہ ھوں_ایج انتیس سال ھے_گریجویشن تک تعلیم حاصل کی ھوئی ھے_شعرو شاعری سے دلچسپی ھے_فٹ بال اور کرکٹ کا تھوڑا بہت شوق رکھتا ھوں_امید ھے مجھے اس سائٹ میں اپنائیت ملے گی_
میں اس سائٹ پر اپنے ایک محترم دوست کے توسط سے آیا ھوں_ان کا بہت شکریہ_
جلدی میں جتنا ممکن ھو سکا ھے سائٹ کے مختلف سیکشن دیکھے ھیں اس لحاظ سے سائٹ اچھی ھے اور اردو کے فروغ میں یقیناً معاون ھے_

ماشا اللہ ماشا اللہ ، محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدِید جناب، مجھے امید ہے کہ آپ سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا، انشا اللہ، فرخ صاحب کا خصوصی شکریہ آپ کو یہاں متعارف کروانے کے لیے ۔
ملائکہ — اگست 11، 2009 6:15 صبح
ارے یہ تو ون اردو والے ماظق بھائی ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خوش آمدید:)
مغزل — اگست 11، 2009 9:01 صبح
جی ہاں ، یعنی آپ بھی ہماری طرح وہاں موجود ہیں ۔۔ ہاہہا
( یار منے ، یہ لڑی دیکھنا ، آپ کا ذکر بھی ہے )
ماظق — اگست 11، 2009 12:14 شام
آپ سب کا شکریہ
میر انیس — اگست 11، 2009 2:45 شام
جی آیاں نوں‌ پاء جی

اس جملے کا مطلب سمجھ نہیں آیا ۔ ہاں پا جی کا پتہ ہے بھائی کو کہتے ہیں پنجابی میں ۔ بہر حال ماظق صاحب آپ کو میری طرف سے بھی محفل میں خوش آمدید ۔ ماظق کے کیا معنی ہیں؟
شمشاد — اگست 11، 2009 8:30 شام
جی آیاں نوں‌ پنجابی میں کہتے ہیں جس کا مطلب ہے دل و جان سے خوش آمدید۔ اور پاء جی کا مطلب تو آپ نے لکھ ہی دیا ہے۔
ماظق — اگست 21، 2009 5:39 صبح
آپ سب کا بھی شکریہ
ملائکہ — اگست 21، 2009 5:41 صبح

محفل کے دوسرے گوشوں کا بھی چکر لگائیں:)
ماظق — اگست 21، 2009 5:59 صبح
محفل کے دوسرے گوشوں کا بھی چکر لگائیں:)
کیسی ھو بہنا
بس ابھی تو دیکھ ھی رھا ھوں کہ کون کون سے سیکشن میں زیادہ چہل پہل ھے
مغزل — اگست 21، 2009 6:32 صبح
ماظق ایک بار پھر دل کی عمیق و بسیط گہرائیوں سے محفل میں خوش آمدید، امید ہےمراسلت رہے گی اور آپ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا، والسلام
ملائکہ — اگست 21، 2009 10:33 صبح
کیسی ھو بہنا
بس ابھی تو دیکھ ھی رھا ھوں کہ کون کون سے سیکشن میں زیادہ چہل پہل ھے

میں بالکل ٹھیک ٹھاک چہل پہل یہاں کھیل والے گوشے میں ہے اور شاعری میں بھی تھوڑی رہتی ہے اور تصویروں والے گوشے میں بھی:)
عبداللہ محمد — جنوری 16، 2017 10:23 شام
سخنور فرخ منظور بھائی ان صاحب کی کوئی خیر خبر ہے کیا؟
ابن توقیر — جنوری 18، 2017 9:08 صبح
بہت زیادہ کمی محسوس ہوتی ہے ماظق بھیا کی،جہاں رہیں خوش رہیں اور دوبارہ سے رونقیں بڑھانے ہمارے ساتھ ہوں۔آمین
حافظ عاصم — جنوری 18، 2017 9:48 صبح
خوش آمدید بھائی ماظق
محمدابوعبداللہ — جنوری 18، 2017 10:04 صبح
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D8%A7%D8%B8%D9%82-%DA%BE%D9%88%DA%BA.24401/page-2