عبداللہ محمد — جنوری 18، 2017 12:44 شام
یہ تو کمال شمال وغیرہ نہیں ہو گیا جی
یاز
حافظ عاصم — جنوری 18، 2017 2:20 شام
یہ تو کمال شمال وغیرہ نہیں ہو گیا جی
یاز
کیا کمال ہے جی اس میں۔۔؟؟ ہمیں بھی مطلع فرما دیں
سید لبید غزنوی — جنوری 18، 2017 2:38 شام
خوش آمدید مظہر بھیا۔۔
_فٹ بال اور کرکٹ کا تھوڑا بہت شوق رکھتا ھوں
ایک شوق میں تو آپ ہمارے ساتھ ہیں۔۔فٹ بال ہمارا بھی پسندیدہ کھیل ہے
_امید ھے مجھے اس سائٹ میں اپنائیت ملے گی_
امید واثق رکھیں یہا سب اپنے ہیں اور اپنوں سے اپنائیت نہیں ملے گی تو کس سے ملے گی خوش رہیں سلامت رہیں۔۔
زیک — جنوری 18، 2017 2:51 شام
کیا کمال ہے جی اس میں۔۔؟؟ ہمیں بھی مطلع فرما دیں
تعارف آٹھ سال پرانا ہے۔ ماظق آخری بار سال پہلے آئے تھے۔ خوش آمدید اب کہنا تو کمال ہی ہو گا
حافظ عاصم — جنوری 18، 2017 3:12 شام
تعارف آٹھ سال پرانا ہے۔ ماظق آخری بار سال پہلے آئے تھے۔ خوش آمدید اب کہنا تو کمال ہی ہو گا
لیکن ہم تو نئے ائے ہیں نا تو اب خوش آمدید کریں گے ہی۔۔ورنہ وہ ہمیں خوش آمدید کہنے کے لیے موجود ہوتے نا
فرخ منظور — جنوری 18، 2017 4:26 شام
سخنور
فرخ منظور بھائی ان صاحب کی کوئی خیر خبر ہے کیا؟
کوئی خبر نہیں جناب۔ اب تو ان کا اصلی نام بھی ذہن سے محو ہو گیا۔
یاز — جنوری 18، 2017 6:38 شام
یہ تو کمال شمال وغیرہ نہیں ہو گیا جی
یاز
بڑے بڑے دیشوں میں ایسی چھوٹی چھوٹی باتیں ہوتی رہتی ہیں قبلہ۔ شاہاں چہ عجب وغیرہ
ادب دوست — اپریل 8، 2017 9:18 صبح
خوش آمدید
خوش آمدید