محمدعبیداللہ — اپریل 9، 2007 1:15 شام
السلام علیکم
میرا نام
محمدعبیداللہ ہے
میری عمر24 سال
میری رہائش (کہوٹہ) مستقل (تلہ گنگ) پاکستان سے ہے
تعلیم سٹوڈنٹ(گریجوایشن)
مشاغل (کمپیوٹر سیکھنا اور سیکھانا)
مصروفیات
(ایمیسن نیٹ ورک کے ساتھ ویب ڈیزائننگ)
میراپیارا دوست : ذیشان(سنی)
[align=left:d2b022a1d6]اللہ حافظ[/align:d2b022a1d6]
خرم — اپریل 9، 2007 1:54 شام
محفل میں خوش آمدید محمد عبید اللہ۔ ماشاء اللہ بہت پیارا نام ہے۔ کس نے دیا تھا؟
فہیم — اپریل 9، 2007 2:00 شام
خوش آمدید جناب
جی آیا نوں

محمدعبیداللہ — اپریل 9، 2007 2:28 شام
خرم نے کہا:
محفل میں خوش آمدید محمد عبید اللہ۔ ماشاء اللہ بہت پیارا نام ہے۔ کس نے دیا تھا؟
fahim نے کہا:
خوش آمدید جناب
جی آیا نوں
شکریہ آپ کا
اور میرا نام کس نے رکھا (یہ راز کی باتیں راز میں رہنے دیں)
شیرافضل خان — اپریل 9، 2007 2:35 شام
اردو محفل پر خوش آمدید ۔
زیک — اپریل 9، 2007 4:58 شام
خوشآمدید عبیداللہ
شمشاد — اپریل 9، 2007 5:06 شام
خوش آمدید جناب، اردو محفل میں آپ کو خوش آمدید
محمدعبیداللہ — اپریل 9، 2007 5:16 شام
زکریا نے کہا:
شمشاد نے کہا:
خوش آمدید جناب، اردو محفل میں آپ کو خوش آمدید
شیرافضل خان نے کہا:
آپ سب کا بہت شکریہ
ماوراء — اپریل 9، 2007 6:50 شام
خوش آمدید عبیداللہ۔
دوست — اپریل 9، 2007 7:14 شام
جی آیاں نوں۔
عمر سیف — اپریل 9، 2007 7:17 شام
پاکستانی — اپریل 9، 2007 7:22 شام
خوش آمدید عبیداللہ
سارہ خان — اپریل 9، 2007 7:26 شام
خوش آمدید ۔۔۔۔
قیصرانی — اپریل 9، 2007 8:03 شام
خوش آمدید
محمدعبیداللہ — اپریل 10، 2007 4:39 صبح
شکریہ آپ سب کا
الف عین — اپریل 10، 2007 7:16 صبح
خوش آمدید عبید اللہ
محمدعبیداللہ — اپریل 10، 2007 12:31 شام
اعجاز اختر نے کہا:
شکریہ جناب امید ہے ساتھ اچھا گزرے گا
تفسیر — اپریل 11، 2007 7:44 شام
خوش آمدید محمد عبید اللہ
محمدعبیداللہ — اپریل 12، 2007 1:47 شام
تفسیر نے کہا:
شکریہ تفسیر صاحب
سیدہ شگفتہ — اپریل 29، 2007 10:12 صبح
خوش آمدید محمد عبیداللہ