میں محمد عبید اللہ

شمشاد — مئی 22، 2007 11:51 صبح
سمجھ گیا، کہوٹہ اسی کی وجہ سے تو بین الاقوامی سطح پر جانا جانے لگا ہے۔
آج کل کے دور میں صحیح دوست بھی ایک نعمت ہی ہیں۔
کھانے میں زیادہ پسند کیا ہے؟
رات دن میں کون سا وقت زیادہ اچھا لگتا ہے؟
محمدعبیداللہ — مئی 22، 2007 12:46 شام
شمشاد نے کہا:
سمجھ گیا، کہوٹہ اسی کی وجہ سے تو بین الاقوامی سطح پر جانا جانے لگا ہے۔
آج کل کے دور میں صحیح دوست بھی ایک نعمت ہی ہیں۔
کھانے میں زیادہ پسند کیا ہے؟
رات دن میں کون سا وقت زیادہ اچھا لگتا ہے؟

کھانے میں پسند پلاؤ ہے اور وقت میں رات اگر کوئی کام کرتے ہوئے نہ روکے تو۔
عمار ابن ضیا — مئی 22، 2007 1:05 شام
یار! اتنا واضح لکھ دیا آپ نے اور کہہ رہے ہو کہ حساس ہے۔۔۔۔۔ :p
ہوشیار رہنا۔۔۔ :wink:
ویسے دیکھا جائے تو یہ بڑے فخر کی بات ہے کہ آپ کے والد صاحب ایسی جگہ کام کرتے ہیں۔
محمدعبیداللہ — مئی 22، 2007 3:37 شام
راہبر نے کہا:
یار! اتنا واضح لکھ دیا آپ نے اور کہہ رہے ہو کہ حساس ہے۔۔۔۔۔ :p
ہوشیار رہنا۔۔۔ :wink:
ویسے دیکھا جائے تو یہ بڑے فخر کی بات ہے کہ آپ کے والد صاحب ایسی جگہ کام کرتے ہیں۔
حساس ہے پر نام میں نے وہ لکھا ہے جسے ہر کوئی جا نتا ہے۔
شمشاد — مئی 22، 2007 4:28 شام
فارغ وقت کیسے گزارتے ہیں؟
کس قسم کی شاعری پسند کرتے ہیں؟
محمدعبیداللہ — مئی 23، 2007 4:21 صبح
شمشاد نے کہا:
فارغ وقت کیسے گزارتے ہیں؟
کس قسم کی شاعری پسند کرتے ہیں؟

فارغ اور میں دونوں متضاد ہیں۔ ہاں اگر کوئی کام نہ ہو تو کسی نئے سافٹ وئیر پر کام کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ اور شاعری بس وقت کی مناسبت سے جو بھی ہو گزارا کرتی ہے۔ شوقین تھا شاعری کا مگر صدیاں ہو گی ہیں اب تو کبھی کبھی پڑھ لیتا ہوں۔
F@rzana — مئی 23، 2007 9:53 شام
خوش آمدید​
محمدعبیداللہ — مئی 24، 2007 3:33 صبح
F@rzana نے کہا:
بہت شکریہ۔فرزانہ
فرذوق احمد — مئی 24، 2007 8:27 صبح
خوش آمدید عبید بھائی ہماری محفل پر
محمدعبیداللہ — مئی 25، 2007 2:14 شام
farzooq ahmed نے کہا:
خوش آمدید عبید بھائی ہماری محفل پر
شکریہ فرزوق

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B9%D8%A8%DB%8C%D8%AF-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81.6275/page-3