میں پُرانےسے نیا

فرذوق احمد — فروری 12، 2013 10:14 صبح
سچی بات تو یہ ہے کہ فرذوق احمد، میں پچھلے دنوں تمہیں یاد کر رہا تھا کہ فرذوق کی دلچسپ باتیں ہوا کرتی تھیں ، جانے کہاں مصروف ہو گیا ہے اب۔
تمہیں دیکھ کر دلی خوشی ہوئی ہے۔
شکریہ محب بھائی۔۔ دیکھا محب بھائی آپ نے یاد کیا اور میں آ گیا اگر یہی آپ پہلے یاد کرتے تو میں بھاگا چلا آتا مگر کوئی بات نہیں اب میں آ گیا ہوں نہ اب نہیں جاؤں گا اب سب جائیں گے تو میں جاؤں گا ، اور آپ دیکھنا شادی کے بعد میں اپنی اُن سے کہوں گا کہ یہ دیکھوں میرے دوست بھائی بزرگ بھنیں سب دیکھوں کتنے اچھے ہیں۔
نایاب — فروری 12، 2013 10:17 صبح
وعلیکم السلام
محفل اردو کے چمن میں واپسی پر دلی مبارک باد محترم فرذوق احمد بھائی
فرذوق احمد — فروری 12، 2013 10:19 صبح
وعلیکم السلام
محفل اردو کے چمن میں واپسی پر دلی مبارک باد محترم فرذوق احمد بھائی
شکریہ نایاب بھائی اور یہ سچ میں صرف ایک محفل ہی بلکہ ایک خوبصورت چمن ہی ہے اور اس کے پھول اپ جیسے خوبصورت لوگ ہیں۔ شکریہ
شمشاد — فروری 12، 2013 11:27 صبح
ان کا پورا نام عبد الرزاق قادری ہے۔ تم انہیں عبد الرزاق کہہ سکتے ہو۔ صرف "رزاق" کہہ کر مخاطب کرنا صحیح نہیں ہے۔
محسن وقار علی — فروری 12، 2013 3:41 شام
واپسی مبارک ہو فرذوق احمد:bighug:
یہاں "صبح کے بھولے" والی مثل چلے گی کیا:rolleyes:
مقدس — فروری 12، 2013 3:44 شام
ویلکم بیک فرذوق بھائی
عندلیب — فروری 12، 2013 3:52 شام
واپسی مبارک ہو فرذوق بھائی (شاہ رخ خان) :D
فرذوق احمد — فروری 13، 2013 10:28 صبح
ان کا پورا نام عبد الرزاق قادری ہے۔ تم انہیں عبد الرزاق کہہ سکتے ہو۔ صرف "رزاق" کہہ کر مخاطب کرنا صحیح نہیں ہے۔
جی شمشاد بھائی آئیندہ میں احتیاط سے کام لوں گا اور بھائی جی کو عبدالرزاق صاحب ہی کہوں گا
فرذوق احمد — فروری 13، 2013 10:30 صبح
واپسی مبارک ہو فرذوق احمد:bighug:
یہاں "صبح کے بھولے" والی مثل چلے گی کیا:rolleyes:
شکریہ محسن بھائی ،، ہاں جی اور مثال یہی چلے گی،، کیونکہ اس سے بہتر کوئی ہے نہیں
فرذوق احمد — فروری 13، 2013 11:07 صبح
ویلکم بیک فرذوق بھائی

شکریہ مقدس بہنا
فرذوق احمد — فروری 13، 2013 11:09 صبح
واپسی مبارک ہو فرذوق بھائی (شاہ رخ خان) :D

شکریہ عدلیب بہنا مگر یہ شاہ رخ خان کس لیے کہا؟؟؟؟؟
عندلیب — فروری 13، 2013 11:11 صبح
شکریہ عدلیب بہنا مگر یہ شاہ رخ خان کس لیے کہا؟؟؟؟؟
اس لیے کہ کبھی آپ کے اوتار میں شاہ رخ کی تصویر ہوا کرتی تھی ۔:D آپکو یاد نہیں ؟ ہمیں تو یاد ہے ۔
فرذوق احمد — فروری 13، 2013 11:15 صبح
اوووووو ہاں یاد ہے تب مجھے شاہ رخ بہت پسند تھا آج بھی ہے لیکن تب جیسا نہیں کیونکہ اب میں خود شاہ رخ سے کم نہیں
عندلیب — فروری 13، 2013 11:21 صبح
اوووووو ہاں یاد ہے تب مجھے شاہ رخ بہت پسند تھا آج بھی ہے لیکن تب جیسا نہیں کیونکہ اب میں خود شاہ رخ سے کم نہیں
تو اب کس نام سے مخاطب کریں آپ کو ؟:grin:
عبدالقدوس راشد — فروری 13، 2013 11:42 صبح
اس محفل کے نئے ساتھی کی طرف سے پرانے ساتھی کو خوش آمدید
پیشگی شادی مبارک
فلک شیر — فروری 13، 2013 11:55 صبح
بارِ دگر خوش آمدید
فرذوق احمد — فروری 13، 2013 12:16 شام
تو اب کس نام سے مخاطب کریں آپ کو ؟:grin:
فرذوق ہی ٹھیک ہے ، شاہ رخ کی لاج رکھیں وہ برا مانتا ہے:)
فرذوق احمد — فروری 13، 2013 12:17 شام
اس محفل کے نئے ساتھی کی طرف سے پرانے ساتھی کو خوش آمدید
پیشگی شادی مبارک
اوکے نیو فرینڈ شکریہ اور آپ کو بھی اردو محفل میں بہت بہت خوش آمدید
فرذوق احمد — فروری 13، 2013 12:18 شام
بارِ دگر خوش آمدید

شکریہ التباس بھائی مگر یہ بارِدگر کیا ہوتا ہے
مقدس — فروری 13، 2013 12:24 شام
شکریہ التباس بھائی مگر یہ بارِدگر کیا ہوتا ہے
میرے خیال میں دوبارہ کو کہتے ہیں
ویسے میں نے بھی تُکا لگایا ہے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%BE%D9%8F%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%92%D8%B3%DB%92-%D9%86%DB%8C%D8%A7.59793/page-4