اوکے میں اب آئندہ یہی کہوں گا
اب آپ آئیں باردگر مقدس بہنا ،، کیا میں آپ کو آپی بُلا سکتا ہوں اگر آپ مجھ سے بری ہیں تو ویسے میں 24 کا ہونے والا ہوں
آپا ! آپ بھی نہ حد کرتی ہیں قسم سے..........!!
ارے میں تو بس مکا مارتی ہوں پیارے بھیا
اچھے والے بھائیوں کو تو پکا ملتا ہے ناں
افففففف اللہ بھائی یہ کہاں کی اردو ہے
Apa! you have sworn in not calling a spade a spade,..............
بس ٹھیک ہے پھر جو مرضی کریں بس مجھے بھائی بنا کے رکھیں پکے والا
بھائی تو ہوتے ہی پکے والے ہیں۔۔ اور آپ تو چھوٹے بھائی ہوئے جو لاڈلے بھی ہوتے ہیں
بالکل بھیا۔۔۔ اسی ہی کو تو کہتے ہیں اردو
چلیں الف اُردو ہی سہی ، فرذوق بھائی..........کسی بہانے اُردو تو مانیں نہ ..........
اب یہ شکریہ کس بات پر