میں پُرانےسے نیا

فرذوق احمد — فروری 13، 2013 1:29 شام
بالکل بھیا۔۔۔ اسی ہی کو تو کہتے ہیں اردو :p

نہیں بہنا اس کو اردو نہیں عین اردو کہتے ہیں بھائی نے خود کہا کہ یہ عین اردو ہے
فلک شیر — فروری 13، 2013 1:31 شام
بالکل بھیا۔۔۔ اسی ہی کو تو کہتے ہیں اردو :p
شکر ہے، مجھے بھی اُردو کا پتہ چل ہی گیا..........ورنہ میں آج تک پتہ نہیں کس زبان کو اُردو سمجھتا رہا تھا........:p
فرذوق احمد — فروری 13، 2013 1:31 شام
چلیں الف اُردو ہی سہی ، فرذوق بھائی..........کسی بہانے اُردو تو مانیں نہ ..........
مان لی بھائی میں نے آپ کی ہی مانوں گا اپ سب بہت بہت اچھے ہو اور مجھ سے سب سنئیر ہیں سو میں آپ سب کی بہت بہت بہت عزت کرتا ہوں میں یہاں خود کو ایک طالبِ علم سمجھتا ہوں آپ سب میرے بھائی اور استاتذہ ہو
فرذوق احمد — فروری 13، 2013 1:32 شام
اب یہ شکریہ کس بات پر :p
بس آپی تھوڑا اموشنل ہو گیا تھا:-(
قیصرانی — فروری 13، 2013 1:37 شام
ہائے وارث بھائی اپ کو یاد ہے شکریہ شکریہ اور اب یہ لیں خوشخبری 17 اپریل کو میں دولہنا بننے والا ہوں
سترہ دن کی تاخیر کس خوشی میں بھئی؟
فلک شیر — فروری 13، 2013 1:37 شام
مان لی بھائی میں نے آپ کی ہی مانوں گا اپ سب بہت بہت اچھے ہو اور مجھ سے سب سنئیر ہیں سو میں آپ سب کی بہت بہت بہت عزت کرتا ہوں میں یہاں خود کو ایک طالبِ علم سمجھتا ہوں آپ سب میرے بھائی اور استاتذہ ہو
اب آپ پھر ایموشنل ہو رہے ہیں...........:):)
قیصرانی — فروری 13، 2013 1:38 شام
مان لی بھائی میں نے آپ کی ہی مانوں گا اپ سب بہت بہت اچھے ہو اور مجھ سے سب سنئیر ہیں سو میں آپ سب کی بہت بہت بہت عزت کرتا ہوں میں یہاں خود کو ایک طالبِ علم سمجھتا ہوں آپ سب میرے بھائی اور استاتذہ ہو
مزے کی بات، محفل پر شاید سب سے پہلی بات میری آپ سے ہی ہوئی تھی :)
فرذوق احمد — فروری 13، 2013 1:51 شام
سترہ دن کی تاخیر کس خوشی میں بھئی؟
تاخیر نہیں بھائی اُن لوگوں نے ڈیٹ ہی یہ فکس کی ہے میں تو چاہ رہا تھا کہ 1اپریل کو مگر ہماری کون سنتا ہے،، بڑے ، بڑے ہی ہیں
فرذوق احمد — فروری 13، 2013 1:52 شام
اب آپ پھر ایموشنل ہو رہے ہیں...........:):)
ہو جا ہوں نازک دل ہے میرا:|
فرذوق احمد — فروری 13، 2013 1:53 شام
مزے کی بات، محفل پر شاید سب سے پہلی بات میری آپ سے ہی ہوئی تھی :)
جی قیصرانی بھائی ایسا ہی مجھے یاد ہے
الف عین — فروری 13، 2013 3:33 شام
خوش آمدید فرذوق۔ اور مبارک ہو دولہا بننا۔ تم تو ایسے گھبرا رہے ہو جیسے حیدر آباد دکن میں شادی ہو رہی ہے، جہاں کی عورتیں قسم کھانے کی جگہ۔۔۔۔
فرذوق احمد — فروری 14، 2013 9:51 صبح
خوش آمدید فرذوق۔ اور مبارک ہو دولہا بننا۔ تم تو ایسے گھبرا رہے ہو جیسے حیدر آباد دکن میں شادی ہو رہی ہے، جہاں کی عورتیں قسم کھانے کی جگہ۔۔۔ ۔
شکریہ انکل اور گھبرا تو نہیں رہا میں بس ذرا دور کا سفر تھکا دیتا ہے اس لیے تھوڑا چالو ،، باقی اللہ کا شکر ہے میں بہت خوش ہوں
انیس الرحمن — فروری 14، 2013 7:31 شام
کراچی سندھ میں ہی ہے اورحیدر آباد میرا سسرالی شہر بس ہونے ہی والا ہے
فرذوق بھائی میں بھی کراچی سے اور میرا سسرائیل بھی حیدرآباد میں ہے۔۔۔
KwULv.png

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D9%BE%D9%8F%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%92%D8%B3%DB%92-%D9%86%DB%8C%D8%A7.59793/page-6