میں ڈاکٹر سجاد

ڈاکٹر سجاد — اپریل 24، 2013 6:18 شام
السلام علیکم
جیسا کہ میری آئی ڈی سے ظاہر ہے میرا نام ڈاکٹر محمد سجاد ہے ۔ میں فارماسسٹ(فارم ڈی) ہوں۔ میرا تعلق ضلع دیر سے ہے ۔ لیکن آج کل میں کراچی مین رہتا ہوں اور ایک دواساز ادارے میں جاب کرتا ہوں ۔ باقی آئیندہ
محسن وقار علی — اپریل 24، 2013 6:21 شام
:waslam::welcome::bighug:
محمد علم اللہ — اپریل 24، 2013 6:31 شام
واعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
:aadab:
حکیم صاحب تو شاید ہیں ایک ڈاکٹر کی کمی تھی
سو آج آپ نے وہ بھی پوری کر دی
خوش آمدید۔
عائشہ عزیز — اپریل 24، 2013 6:36 شام
خوش آمدید بھیا!
اوشو — اپریل 24، 2013 6:42 شام
خوش آمدید ڈاکٹر صاحب!
میر انیس — اپریل 24، 2013 6:45 شام
خوش آمدید سجاد ۔ کیسے ہو ۔ آخر تم بھی محفل مین آہی گئے۔ اب رفعت علی خان اور مسرور چاچڑ کی طرح بھاگ مت جانا۔
ڈاکٹر سجاد — اپریل 24، 2013 7:11 شام
شکریہ
ڈاکٹر سجاد — اپریل 24، 2013 7:19 شام
واعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
:aadab:
حکیم صاحب تو شاید ہیں ایک ڈاکٹر کی کمی تھی
سو آج آپ نے وہ بھی پوری کر دی
خوش آمدید۔
میں علاج کرنے والا ڈاکٹرنہیں ہوں۔شکریہ
ڈاکٹر سجاد — اپریل 24، 2013 7:20 شام
شکریہ بہن
ڈاکٹر سجاد — اپریل 24، 2013 7:20 شام
خوش آمدید ڈاکٹر صاحب!
شکریہ
ڈاکٹر سجاد — اپریل 24، 2013 7:21 شام
خوش آمدید سجاد ۔ کیسے ہو ۔ آخر تم بھی محفل مین آہی گئے۔ اب رفعت علی خان اور مسرور چاچڑ کی طرح بھاگ مت جانا۔
نہیں میں انشاللہ نہیں بھاگوں گا نہیں
آبی ٹوکول — اپریل 24، 2013 7:24 شام
السلام علیکم میں ڈاکٹر تو نہیں ہوں پر ڈاکٹر بننا چاہتا ہوں سو آپ کو اردو محفل پر خوش آمدید کہتا ہوں
محمد علم اللہ — اپریل 24، 2013 7:31 شام
میں علاج کرنے والا ڈاکٹرنہیں ہوں۔شکریہ

کوئی بات نہیں آپ کو علاج کرانا ہو تو محفل میں ہیں کئی ڈاکٹر:)
ڈاکٹر سجاد — اپریل 24، 2013 7:34 شام
السلام علیکم میں ڈاکٹر تو نہیں ہوں پر ڈاکٹر بننا چاہتا ہوں سو آپ کو اردو محفل پر خوش آمدید کہتا ہوں
اللہ آپ کواپنےمقصد میں کامیاب کرے
عسکری — اپریل 24، 2013 7:36 شام
وعلیکم السلام ڈاکٹر صاحب امید ہے آپکو یہ نشہ محفل لگ ہی جائے گا جیسے ہمیں :grin:
ڈاکٹر سجاد — اپریل 24، 2013 7:44 شام
وعلیکم السلام ڈاکٹر صاحب امید ہے آپکو یہ نشہ محفل لگ ہی جائے گا جیسے ہمیں :grin:
چلیں یہ تو اچھا ہی ہے کہ اسکا نشہ لگ جائے اور اللہ باقی نشوں سے محفوظ رکھے
عمراعظم — اپریل 24، 2013 8:17 شام
خوش آمدید ڈاکٹر سجاد صاحب۔
حسان خان — اپریل 24، 2013 9:15 شام
خوش آمدید ڈاکٹر صاحب :)
مہ جبین — اپریل 24، 2013 9:18 شام
وعلیکم السلام ڈاکٹر سجاد
محفل میں خوش آمدید
زبیر مرزا — اپریل 24، 2013 9:33 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید جناب -
کچھ تاخیر سے ہی سہی لیکن آپ کو سالگرہ کہنا بھی ضروری ہے
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1-%D8%B3%D8%AC%D8%A7%D8%AF.63052/