میں ڈاکٹر سجاد

شمشاد — اپریل 24، 2013 10:16 شام
و علیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
محمد وارث — اپریل 25، 2013 5:35 صبح
خوش آمدید سجّاد صاحب
سید زبیر — اپریل 25، 2013 6:18 صبح
پہ خیر رالے ،
یوسف-2 — اپریل 25، 2013 6:34 صبح
خوش آمدید ڈاکٹر صاحب
شوکت پرویز — اپریل 25، 2013 7:21 صبح
وعلیکم السّلام ڈاکٹر سجاد صاحب
محفل میں خوش آمدید۔۔۔
محمدعلم اللہ اصلاحی صاحب کی بات کا برا نہ مانئے گا، وہ تو محفلین سے دل لگی کرتے ہی رہتے ہیں۔۔
ویسے راز کی بات ہے، کہ سید شہزاد ناصر صاحب کی طرف سے پوسٹ کی گئی مجید لاہوری صاحب کی ایک غزل کے پہلے شعر کے دوسرے مصرعہ میں "تجھے" سے مراد محمد علم اللہ صاحب ہی ہیں۔ اور یہ آج تک "اس" کی دوا دھونڈ رہے ہیں۔۔۔ اس لئے جب انہوں نے "ڈاکٹر" کا ٹائٹل دیکھا ان کی امیدیں "پھر" سے جاگ اٹھیں۔۔
لیکن ہائے ری قسمت۔۔
جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے۔۔۔۔۔ :)
جو محفلین جلدی میں ہوں، ان کے لئے وہ شعر یہیں لکھ دیتا ہوں:
حاذق الملک نہ کوئی بھی رہا میرے بعد
کون دیگا "تجھے" کھجلی کی دوا میرے بعد
پوری غزل کے لئے یہاں دیکھیں۔۔۔:)
محمد علم اللہ صاحب سے پیشگی معذرت۔۔۔۔
تلمیذ — اپریل 25، 2013 8:11 صبح
وعلیکم السلام ۔
محفل پر آپ کا خیر مقدم ہے!
شیزان — اپریل 25، 2013 8:21 صبح
اُردو محفل میں خوش آمدید
مسرور چاچڑ — اپریل 26، 2013 6:11 شام
خوش آمدید سجاد ۔ کیسے ہو ۔ آخر تم بھی محفل مین آہی گئے۔ اب رفعت علی خان اور مسرور چاچڑ کی طرح بھاگ مت جانا۔
میں بھاگا نہیں میں ادھر ہی ہوں۔بس کچھ مصروفیات تھیں۔
ڈاکٹر سجاد — اپریل 26، 2013 6:30 شام
وعلیکم السّلام ڈاکٹر سجاد صاحب
محفل میں خوش آمدید۔۔۔
محمدعلم اللہ اصلاحی صاحب کی بات کا برا نہ مانئے گا، وہ تو محفلین سے دل لگی کرتے ہی رہتے ہیں۔۔
ویسے راز کی بات ہے، کہ سید شہزاد ناصر صاحب کی طرف سے پوسٹ کی گئی مجید لاہوری صاحب کی ایک غزل کے پہلے شعر کے دوسرے مصرعہ میں "تجھے" سے مراد محمد علم اللہ صاحب ہی ہیں۔ اور یہ آج تک "اس" کی دوا دھونڈ رہے ہیں۔۔۔ اس لئے جب انہوں نے "ڈاکٹر" کا ٹائٹل دیکھا ان کی امیدیں "پھر" سے جاگ اٹھیں۔۔
لیکن ہائے ری قسمت۔۔
جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے۔۔۔ ۔۔ :)
جو محفلین جلدی میں ہوں، ان کے لئے وہ شعر یہیں لکھ دیتا ہوں:
حاذق الملک نہ کوئی بھی رہا میرے بعد
کون دیگا "تجھے" کھجلی کی دوا میرے بعد
پوری غزل کے لئے یہاں دیکھیں۔۔۔ :)
محمد علم اللہ صاحب سے پیشگی معذرت۔۔۔ ۔
السلام علیکم میں اتنا جلدی ناراض نہیں ہوتا
ڈاکٹر سجاد — اپریل 26، 2013 6:38 شام
میں بھاگا نہیں میں ادھر ہی ہوں۔بس کچھ مصروفیات تھیں۔
اسکو بھاگنا نہیں کہتا تو اور کیا
طالوت — اپریل 26، 2013 7:38 شام
خوش آمدید ڈاکٹر سجاد
الف عین — اپریل 26، 2013 8:55 شام
وعلیکم السلام اور خوش آمدید ڈاکٹر سجاد
انیس الرحمن — مئی 15، 2013 11:29 صبح
KwULv.png
عبدالرزاق قادری — مئی 15، 2013 12:02 شام
خوش آمدےد ڈاکٹر سجاد
سید شہزاد ناصر — مئی 15، 2013 12:05 شام
وعلیکم السلام
محفل میں خوش آمدید :)
نیلم — مئی 15، 2013 1:07 شام
خوش آمدید
مقدس — مئی 15، 2013 1:13 شام
وعلیکم السلام
ویلکم بھائی
الشفاء — مئی 15، 2013 1:31 شام
اھلاً وسھلاً مرحبا دکتور۔۔۔:)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1-%D8%B3%D8%AC%D8%A7%D8%AF.63052/page-2