آپ کی بات حضم نہیں ہوئی ہے میاں۔۔۔
آپ کی بات حضم نہیں ہوئی ہے میاں۔۔۔
وکیل صاحب، ہر گز اس ’منحوس‘ فہرست کے جھانسے میں مت آئیے گا، یہ بلاوجہ کی جھنجٹ ہے۔ سوالات کے جواب دینے میں بندے کے کئی دن نکل جاتے ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ جواب دینے والا دیوار سے باتیں کر رہا ہے
جی "مہدی نکوی ہجاز" بھائی۔۔۔ ویسے ز کو ج کر دینے کے بارے میں کیا خیال ہے؟ اس میں بھی تو عربیت کی بو ہے جیسے ض، ظ اور غ وغیرہ میں۔
لو تو ہم تاریخ پر تاریخ دے دیں گے!!!!
پوچھیں
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%D9%88%D9%86-%DB%81%D9%88%DA%BA%D8%9F.53990/page-2