وکیل صاحب سے میرا ایک سوال ہے کہ جناب آپ کے پاس میرے ایک کیس کی فائل پھنسی ہوئی ہے۔ کچھ امید ہے آگے بڑھنے کی؟ 
زبردست،
اچھا یہ بتائیں کہ وکالت کے پیشے میں بھی آپس میں کمپیڈیشن پایا جاتا ہے کہ نہیں
زبردست،

کہا جاتا ہے کہ "کرشمہ" کپور کا "حسن" میک اپ کی مرہون منت ہے "ساز" و نغمہ کا نہیں۔
رہنے دیجے محترمہ ابھی ہم "فردو"(فارسی + اردو) اور "عربو" (عربی + اردو) کی زبانوں سے فارغ نہیں ہوئے کہ آپ ایک نئی "پندو" (پنجابی + اردو) وجود میں لا رہی ہیں۔۔۔
اب تو ہم بھی دنگ ہیں۔۔۔۔۔
بہت فعال ہیں اور نہایت عمدہ کام کر رہی ہیں!!!
دراصل فہد بھائی کے سر منڈاتے ہی اولے پڑ گئے تھے۔

ہمارے یہاں تو گرد و نواہ "ح" ہی سے آگے چلنے کی نوبت نہیں آتی۔۔۔
یہ تو شکر ہے کہ شعیب بھائی نے اس ملاقات میں ہمیں کلائنٹ نہیں سمجھا۔ ایسا ہوتا تو ہمیں جائدادیں فروخت کرنی پڑ جاتیں۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%D9%88%D9%86-%DB%81%D9%88%DA%BA%D8%9F.53990/page-3