میں کون ہوں؟

محمدصابر — ستمبر 3، 2012 3:49 صبح
ہم اپنے ہاتھ آلودہ نہیں کرنا چاہتے تھے۔ آخر کو اس میں ایک وکیل صاحب ملوث ہیں۔ :) :) :)
لیجئے ہم نے اپنے ہاتھ آلودہ کر لئے کیونکہ ہمارا "بچپنا" شاید ابھی باقی ہے۔ :)
شعیب صفدر — ستمبر 3، 2012 12:16 شام
لیجئے سوال حاضر ہیں
ایک پوسٹ میں ایک سوال !!!
جب پہلے کا جواب مل جائے تو دوسرا کیا جائے!!!
گمنام زندگی — ستمبر 3، 2012 12:28 شام
ایک پوسٹ میں ایک سوال !!!
جب پہلے کا جواب مل جائے تو دوسرا کیا جائے!!!
آرڈر آرڈر تو بولا ہی نہیں آپ نے :)
محمدصابر — ستمبر 3، 2012 12:57 شام
ایک پوسٹ میں ایک سوال !!!
جب پہلے کا جواب مل جائے تو دوسرا کیا جائے!!!

آوے ای آوے
ابوشامل زندہ باد :) :) :)
فہد بھائی زندہ باد :) :) :)
ہاہاہا
محمدصابر — ستمبر 3، 2012 12:59 شام
2.پیار سے کیا پکارا جاتا ہے؟ اور کیوں؟
شعیب صفدر — ستمبر 3، 2012 9:42 شام
2.پیار سے کیا پکارا جاتا ہے؟ اور کیوں؟
سب شعیب ہی کہتے ہیں کیونکہ مجھے یہ ہی پسند ہے
محمدصابر — ستمبر 4، 2012 3:03 صبح
کونسی زبانیں روانی سے بولنا آتی ہیں؟
ابوشامل — ستمبر 4، 2012 9:13 صبح
آوے ای آوے
ابوشامل زندہ باد :) :) :)
فہد بھائی زندہ باد :) :) :)
ہاہاہا
وکیل صاحب سیانے نکلے :)
شعیب صفدر — ستمبر 5، 2012 6:48 صبح
کونسی زبانیں روانی سے بولنا آتی ہیں؟
سچی بات ہے کوئی بھی ایک زبان روانگی سے نہیں بولتا!! مگر جب کبھی روانگی سے بول رہا ہوتا ہوں تو جملوں میں اردو، پنجابی اور انگریزی ہے الفاظ پائے جاتے ہیں!!!
محمدصابر — ستمبر 5، 2012 8:06 صبح
3.آپ کو سکول میں اپنا پہلا دن یاد ہے؟ اس بارے میں کچھ تفصیلی تاثرات
شعیب صفدر — ستمبر 5، 2012 8:14 صبح
3.آپ کو سکول میں اپنا پہلا دن یاد ہے؟ اس بارے میں کچھ تفصیلی تاثرات
اسکول کا پہلا دن یاد نہیں مگر پہلا امتحانی پرچہ یاد ہے!!!
ہم آدھا پرچہ کر کے گھر بھاگ گئے تھے!!! وجہ یہ کہ پرچہ دیتے دیتے بور ہو گئے تھے!!!
مقدس — ستمبر 5، 2012 9:26 صبح
وکیل بھیا ایک بار ہی کرنے دیں ناں سارے سوال
مجھ سے صبر نہیں ہوتا
اپسس ویسے ویلکم تو کہا نہیں تھا آپ کو۔ ویلکم بیک بھیا
محمدصابر — ستمبر 5، 2012 9:26 صبح
کیا آپ کی پڑھائی مکمل ہو چکی یا جاری ہے؟
محمد شمیل قریشی — ستمبر 5، 2012 9:28 صبح
ارود محفل میں پھر سے خوش آمدید :angel:
مقدس — ستمبر 5، 2012 9:31 صبح
ارود محفل میں پھر سے خوش آمدید :angel:
مجھے لگتا ہے کہ آپ وہی بھائی ہیں، جن کو شمشاد بھائی ایک دن ڈھونڈ رہے تھے۔ بٹ آئی مائٹ بی رونگ
عبدالرزاق قادری — ستمبر 5، 2012 9:34 صبح
تعارف میں کیا بتایا جائے آپ سوال کریں ہم کوشش کرتے ہیں کہ جواب دیں اب ہم خود کیا بتائیں بغیر جانے کہ آپ ہمارے بارے میں کیا جاننا چاہتے ہیں!!! یہ کہ جاننا بھی چاہتے ہیں یا نہیں!!!
ابتدا میں صرف یہ بتا دیتے ہیں نام چوہدری شعیب صفدر علی گھمن ہے اور پیشہ وکالت!!!
ہم نہیں پوچھتے جی !
وکیل تو پڑے "ڈاہڈے" ہوتے ہیں۔ اور وہ بھی جٹ
محمد شمیل قریشی — ستمبر 5، 2012 9:35 صبح
یقینن ممکن ہے ۔ میں اور جناب شمشاد صاحب محفل کے بہت پرانے ممبر ہیں.
مقدس — ستمبر 5، 2012 9:37 صبح
یقینن ممکن ہے ۔ میں اور جناب شمشاد صاحب محفل کے بہت پرانے ممبر ہیں.

آپ ہی ہوں گے۔۔ میں ابھی شمشاد بھیا کو ٹیگ کرتی ہوں تاکہ ان کو بھی پتا چل جائے کہ آپ آئے ہیں۔۔ ویسے آج کل محفل بہت اچھی لگ رہی ہے بہت سے پرانے ممبرز واپس آ رہے ہیں ناں
آپ کو بھی ویلکم بیک بھائی
محمد شمیل قریشی — ستمبر 5، 2012 9:40 صبح
بہت شکریہ ۔ سن کے خوشی ہوئی کے محفل کے پرانے لوگ واپس آ رہے ہیں. ان کے ساتھ بہت پیارا وقت گزرا ہے.
مقدس — ستمبر 5، 2012 9:42 صبح
گڈ بھیا۔۔ تو آپ بھی آتے رہیے گا تاکہ باقی لوگوں سے بھی آپ کی ملاقات دوبارہ سے ہو جائے:)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%D9%88%D9%86-%DB%81%D9%88%DA%BA%D8%9F.53990/page-5