شعیب بھائی اب مزید کچھ تعارف و انٹرویو ہوجائے:
جائے پیدائش، ابتدائی تعلیم، اعلیٰ تعلیم، مشاغل وغیرہ پر ایمرجنسی لائٹ سے روشنی ڈالیے۔۔۔۔
جائے پیدائش، ابتدائی تعلیم، اعلیٰ تعلیم، مشاغل وغیرہ پر ایمرجنسی لائٹ سے روشنی ڈالیے۔۔۔۔
اور ’حادثے سے بڑا سانحہ‘ یہ ہوا کہ کوئی اتنے اولے کھانے کے بعد ہمدردی بھی نہیں کر رہا
جی اسی خاطر کافی نمایاں ہے اب ذرا کے ای اس سی کی قوت کو بھی استعمال کیجے۔۔۔ لیکن کوئی جلدی نہیں پہلے لائٹ کو بحال ہولینے دیجے

میں بھی یہی سمجھتا تھا۔ پر شعیب بھائی میرے ہم عمر ہیں 31 میں لگے ہیں۔
گریجوایشن تو 2002 کی ہے وکالت کی ڈگری 2006 کی ہے جی سندھ لاء کالج سے قانون کی تعلیم حاصل کی!!
چلیں مان لیتا ہوں۔ پر 6 ماہ بعد تو میں آپ کا ہم عمر ہوجاؤں گا۔

اور وکیلوں کے قابل ہونے میں تو کسی قسم کے شک کی گنجائش ہی نہیں رہتی
آپ کاپی پیسٹ ہی کر دیتے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%D9%88%D9%86-%DB%81%D9%88%DA%BA%D8%9F.53990/page-4