میں کون ہوں؟

محمدصابر — ستمبر 18، 2012 1:41 شام
کبھی کسی سے لڑائی ہوئی؟
وقت کی پابندی کس حد تک ہے؟
کنجوس ہیں یا شاہ خرچ؟
شعیب صفدر — ستمبر 18، 2012 3:43 شام
کبھی کسی سے لڑائی ہوئی؟
وقت کی پابندی کس حد تک ہے؟
کنجوس ہیں یا شاہ خرچ؟
اکثر لڑائیاں ہوتی ہے !!
میں دیر کرتا نہیں دیر ہو جاتی ہے!!
جیب میں پیسے ہوں تو خرچ کرنے سے اجتناب نہیں کرتا!!!
محمدصابر — ستمبر 19، 2012 3:06 صبح
کوئی جانور جو پالنے کا شوق ہو؟
کوئی ایسی بات یا چیز جو آپکو جذباتی کردیتی ہو؟
شعیب صفدر — ستمبر 19، 2012 11:03 صبح
کوئی جانور جو پالنے کا شوق ہو؟
کوئی ایسی بات یا چیز جو آپکو جذباتی کردیتی ہو؟
جانور پالنے کا شوق نہیں ہے!!
کئی باتیں ایسی ہیں جو جذباتی کر دیتی ہیں مگر ان کو یہاں بیان کرنا ٹھیک نہیں ہو گا۔
محمدصابر — ستمبر 19، 2012 11:06 صبح
آپ کا ہمراز کون ہے؟
کوئی تکیہ کلام ؟
کونسا نغمہ گنگناپسندہے ؟
شعیب صفدر — ستمبر 19، 2012 11:19 صبح
آپ کا ہمراز کون ہے؟
کوئی تکیہ کلام ؟
کونسا نغمہ گنگناپسندہے ؟
جو اپنا راز خود نہیں رکھ سکتا کوئی اُس کا راز کیسے رکھے گا؟
ایسا کوئی خاص تو نہیں بس اکثر ملاقات پر دوست احباب سے کہتا ہوں "اور کیا نہیں ہو رہا آج کل"
محمدصابر — ستمبر 19، 2012 11:24 صبح
کونسا نغمہ گنگناپسندہے ؟
ایک نیکی جو گلے پڑ گئی ہو؟
صبح اٹھتے ہی کس چیز کی طلب ہوتی ہے؟
شعیب صفدر — ستمبر 19، 2012 11:35 صبح
کونسا نغمہ گنگناپسندہے ؟
ایک نیکی جو گلے پڑ گئی ہو؟
صبح اٹھتے ہی کس چیز کی طلب ہوتی ہے؟
ایسا کوئی نغمہ نہیں۔
ایسی کوئی نیکی نہیں!!
باتھ روم جانے کی طلب!!! :lol:
جاسمن — مئی 9، 2025 6:58 صبح
تعارف میں کیا بتایا جائے آپ سوال کریں ہم کوشش کرتے ہیں کہ جواب دیں اب ہم خود کیا بتائیں بغیر جانے کہ آپ ہمارے بارے میں کیا جاننا چاہتے ہیں!!! یہ کہ جاننا بھی چاہتے ہیں یا نہیں!!!
ابتدا میں صرف یہ بتا دیتے ہیں نام چوہدری شعیب صفدر علی گھمن ہے اور پیشہ وکالت!!!
شعیب صفدر

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DA%A9%D9%88%D9%86-%DB%81%D9%88%DA%BA%D8%9F.53990/page-8