تھری ڈی سٹوڈیو میکس کھوتا اوہ سوری، کھوتے دا پتر یعنی سرائیکی میں "کھتوڑا"
ویسے اس کے کھر میلے اور فرش صاف ہے
قیصرانی — مئی 17، 2014 10:35 صبح
اپنی فوٹوگرافی تو شیئر کیجئے
کس طرح کی فوٹوگرافی پسند کرتے ہیں، مناظر کی، انسانوں کی، جانوروں کی یا پھر مائیکرو یا کس نوعیت کی
اپنے زیرِ استعمال کیمرے پر بھی روشنی ڈالئے
اپنی فوٹوگرافی تو شیئر کیجئے
کس طرح کی فوٹوگرافی پسند کرتے ہیں، مناظر کی، انسانوں کی، جانوروں کی یا پھر مائیکرو یا کس نوعیت کی
اپنے زیرِ استعمال کیمرے پر بھی روشنی ڈالئے
فوٹو گرافی کروں گا تواپنا اور اپنے گدھوں کا پیٹ بھروں گا۔
ذیشان رسول — مئی 18، 2014 3:51 صبح
جی بالکل دوستی میں یہ ایک دولتی تو ضرور مارتے ہیں۔ پھر سوری بھی نہیں کرتے۔
arifkarim — مئی 18، 2014 4:38 صبح
گدھا صرف برصغیری تہذیب میں معیوب سمجھا جاتا ہے۔ باقی دنیا میں ایسا نہیں ہے۔ آپکو دھیٹ گدھے کامیابی سے پالنے پر بہت بہت مبارک ہو!
حقیر سے تحفہ کے طور پر یہ 3000 سال پرانا فرعونی مصری گدھا قبول فرمائیں (بنی اسرائیلیوں سے معذرت کیساتھ)
خالد بھائی آپ کا شکریہ آپ نے خوبصورت کر دیا گدھے کو اگر اسی طرح انصاف ہوتا رہا تو عنقریب گدھے الیکشن میں کھڑے ہوں گے۔
ذیشان رسول — مئی 18، 2014 4:46 صبح
شکریہ پہلے پہلے میرے ہمسائے بھی مجھے بڑی تنقید کرتے تھے۔حتیٰ کہ میری منگنی بھی ٹوٹ گئی کہ میرا شوق ٹھیک نہیں ہے۔
پتہ نہیں لوگ ان بے زبانوں سے کیوں اچھا سلوک نہیں کرتے؟
میں انشاء اللہ ریکارڈ توڑ گدھے جمع کر رہا ہوں۔ ان کی پارٹی بنائوں گا جو ملک میں ڈونکی انقلاب لائے گی۔
ہر کو اس کا حق ملے گا۔