سینگھ نہیں بھائی میں ذرا دوسرے دھاگے چیک کررہا تھا۔اور بات آئی گدھے پالنے کی تو لازمی تو نہیں کہ ہر بندہ اپنا پورا ذریعہ روزگار بتائے۔
ہم کونسا آپ کا پورا روزگار جاننے میں متجسس ہیں۔ بات بیس برس کی عمر میں کم از کم سولہ افراد کی کفالت کرنے کے کارنامے پر ہو رہی ہے۔
آپ کون سا سچ اپنے بارے میں بتاتے ہیں۔ اور نہ ہمارے پاس کوئی پیمانہ ہے سچ جھوٹ تولنے کا۔
اول تو آپ میرے متعلق نہیں جانتے۔ دوسرے یہ کہ میں نے کوئی غیر معمولی دعویٰ نہیں کیا کہ سچ جھوٹ تولنے کی نوبت آئے۔
اسلئے معذرت کے ساتھ کہہ رہا ہوں کہ ہم خود تو اپنے بارے میں سب جھوٹ لکھتے ہیں اور گدھا دوسروں کو سمجھتے ہیں۔
یقیناً آپ یہ اپنے متعلق کہہ سکتے ہیں۔ دوسروں کے بارے میں نہیں۔
ظاہر ہےاگر میں گدھے پالتا ہوں تو وہ رزاق ان کی روزی کا لازمی بندوبست کرتا ہے۔
اگر آپ گدھے نہ بھی پالتے تو وہ رزاق ان کی روزی کا لازمی بندوست کرتا ہی ہے۔
باقی سوالات کے متعلق کیا خیال ہے ؟ ویسے یہ سوالات سے زیادہ نکات ہیں۔ مقصد صورتحال نمایاں کرنا تھا۔ تعارفی دھاگے میں نئے رکن سے سولات پوچھے جاتے ہیں۔ ان مشاغل کے متعلق جن کا تذکرہ رکن اپنے تعارف میں کرتا ہے۔