زیک — جنوری 28، 2006 11:58 شام
افتخار راجہ نے کہا:
یہ تو اچھی بات ہے۔ زیادہ دموں والے کو “ دمدار“ کہا جاتا ہے۔
زیادہ دموں والوں کو؟ میرا تو خیال تھا کہ ایک دم والے کو دمدار کہتے ہیں۔
شمشاد — جنوری 29، 2006 6:12 صبح
ہو سکتا ہے اٹلی میں زیادہ دموں والے کو کہتے ہوں
تیلے شاہ — جنوری 29، 2006 7:38 صبح
شمشاد نے کہا:
اگر ابھی بھی ارماں کم نکلے ہیں تو یقیناً پڑوسنیں بھی کم ہی ہوں گی۔
بالکل میری طرح ھمارے گھر کی ایک طرف مسجد ھے اور باقی تین طرف گلی
والد صاحب نے ماشااللہ سے پکا بندوبست کیا ھوا ھے۔۔۔۔۔
شمشاد — جنوری 29، 2006 7:59 صبح
یعنی کہ رند کے رند رہے (3 اطراف سے) ہاتھ سے جنت (1 طرف) نہ گئی۔
تیلے شاہ — جنوری 29، 2006 8:36 صبح
شمشاد — جنوری 29، 2006 8:45 صبح
تیلے شاہ نے کہا:
خالی “ سمائیلی “ لگا کر کھسک لینا (باجو کیطرح) فاوئل ہے۔ کچھ نہ کچھ لکھنا ضروری ہے۔
ویسے بھی آج کرکٹ میں بہت برا حال ہے۔
تیلے شاہ — جنوری 31، 2006 6:10 صبح
اب بہن بھائی میں کوئی بات تو مشترک ہو گی ناں
شمشاد — جنوری 31، 2006 7:23 صبح
یعنی کہ باز نہیں آئیں گے فاؤل کرنے سے