میں ہوں بنت صغیر

محسن وقار علی — مارچ 6، 2013 3:05 شام
بہت زبردست! اتنے سارے نیٹ یوزر ، یعنی آپ کے خاندان کو ہم ”نیٹوخاندان“ کہہ سکتے ہیں۔
یعنی پہلے ہی چھ ہیں پھر ان تین کے آنے سے یہ نو ہوجائیں گے۔
پھر دو اور کوئی آجائیں گے تو یہ نو + دو = گیارہ ہوجائیں گے۔:)
ہاہاہاہاہاہا
یہ ابھی سے سات ہو گئے ہیں
یہ دھاگہ ملاحظہ کیجیے
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 6، 2013 3:07 شام
واہ اسامہ بھائی۔کیا خوب انٹرویو "بنایا" ہے:):applause:
بہت شکریہ جناب پسند کرنے کا۔
اس فورم پر یہ میرا دوسرا ”جبری انٹرویو“ ہے ، پہلا یہ ہے۔:)
محسن وقار علی — مارچ 6، 2013 3:10 شام
بہت شکریہ جناب پسند کرنے کا۔
اس فورم پر یہ میرا دوسرا ”جبری انٹرویو“ ہے ، پہلا یہ ہے۔:)
جی۔دیکھا تھا میں نے یہ بھی اور بہت انجوائے کیا تھا:):):)
عینی شاہ — مارچ 6، 2013 4:06 شام
اوووووووووووووو وااااااااو انکل بہت مزے کا بنایا آپ نے :thumbsup:
ناز پری — مارچ 6، 2013 5:28 شام
واہ جی واہ آپ تو چھُپی رستم نکلی
پڑھ کر مزہ آیا۔ خوش آمدید
خرم شہزاد خرم — مارچ 6، 2013 5:40 شام
بہت زبردست! اتنے سارے نیٹ یوزر ، یعنی آپ کے خاندان کو ہم ”نیٹوخاندان“ کہہ سکتے ہیں۔
یعنی پہلے ہی چھ ہیں پھر ان تین کے آنے سے یہ نو ہوجائیں گے۔
پھر دو اور کوئی آجائیں گے تو یہ نو + دو = گیارہ ہوجائیں گے۔:)
ابھی تو ہم سات ہو گے ہیں سر جی
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 6، 2013 5:44 شام
ابھی تو ہم سات ہو گے ہیں سر جی
ایک دھاگا کھول لیں بنام: ”ہم سات کی برسات“:)
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 6، 2013 5:59 شام

:notworthy:
سفینہ پرویز — مارچ 6، 2013 8:01 شام
السلام علیکم​
میں ہوں بنت صغیر​
مکمل تعارف (کمنگ سون)
ٹھک ٹھک ٹھک خدا کا شکر ہے کہ دروازہ تو کھلا ہم تو نا امید ہو کر پلٹنے ہی والے تھے
السلام علیکم!
لیکن یہ کیا آپ تو پریشان ہی ہوگئے کہ یہ کون سی ہستی ہے جو بن بلائے مہمان کی طرح نازل ہوگئی تو آپ کہاں جا رہے ہیں خوش آمدید نہیں کہے گے۔ ہمیں یقین تھا کہ آپ ہمیں خوش آمدید ضرور کہے گے۔ مجھے بنت صغیر کہتے ہیں ہم بے شمار بہن بھائی ہیں:p اور میرا نمبر تیسرا ہے۔ میرا اسٹار سرطان ہے جس کی تمام خامیاں ہم میں موجود ہیں۔ بقول ہماری سسٹرز کے خیر سات جولائی کو اس دنیا میں رونق بکھرنے کے لیے اپنی پوری آب و تاب اور چمک دمک کے ساتھ جلوہ افروز ہوئے۔ میں نے بی ۔ اے بہت اچھے نمبروں سے پاس کیا ہے (لیکن نمبر بتا نہیں سکتی)
مجھے سلائی کا بہت شوق ہے۔ سلائی ، کٹائی اور کڑھائی کے علاوہ مختلف اور اعلیٰ قسم کے ڈیزائن خود تخلیق کرتی ہوں۔ ہاتھ یں نفاست اور صفائی بھی بہت ہے۔ایسی صفائی ہے کہ کچھ لوگوں کے کپڑے ہی نہیں ملتے۔ صاف ہو جاتے ہیں:Dمہندی لگانے کا بے حد شوق ہے۔ میک اپ نارمل سا پسند ہے۔ کلر میں زیادہ بلیک کلر پسند ہے اس کے علاوہ ہر اچھا کلر پہن لیتی ہوں۔ بلکہ جب کلر پہنتی ہوں تو وہ اچھا ہو جاتا ہے۔ کھانے میں بریانی شوق سے کھاتی ہوں خود کوکنگ کا شوق ہے لیکن مصروفیت کی وجہ سے کوکنگ بہت کم کرتی ہوں۔ دوغلےپن سے نفرت ہے اپنی غلطی جلد تسلیم کرلیتی ہوں۔ باتونی ہوں تھوڑی سی لیکن دوسروں کی باتوں کو بھی غور سے سنتی ہوں۔ شرارتی بالکل نہیں ہوں۔ غصہ آتا ہے تو بہت زیادہ ورنہ کم ہی آتا ہے اور میں غصے پر کنڑول کر لیتی ہوں اور غصے میں اکثر چُپ ہو جاتی ہوں۔ مجھے گانے فل والیوم میں سننے کا بے حد شوق ہے۔ ایک خامی یہ بھی ہے کہ میں دوسروں پر بہت جلد اعتبار کر لیتی ہوں اور اکثر انجام بہت بُرا ہوتا ہے۔ سردی کا موسم بہت پسند ہے جی چاہتا ہے کہ تمام عمر سردی ہی رہے کبھی گرمی نہ آئے۔ ہماری ساری کزنز بہت ہی اچھی ہیں جب ہم اکھٹے بیٹھتے ہیں تو ماحول خوشگوار ہو جاتا ہے اور وقت گزرنے کا پتہ ہی نہیں چلتا۔
ایڈمن سے درخواست ہے اس تعارف کو پہلے مراسلے میں پوسٹ کر دیں شکریہ
وعلیکم السلام۔محفل میں خوش آمدید۔
بنت صغیر — مارچ 7، 2013 10:35 صبح
واہ اسامہ بھائی۔کیا خوب انٹرویو "بنایا" ہے:):applause:
واہ اسامہ بھائی آپ نے تو میرے تعارف کو چار چاند لگا دیے ہیں
بنت صغیر — مارچ 7، 2013 10:44 صبح
خوش آمدید!
بنت صغیر آپ سب کزنز کا اندازِ تحریر بہت ملتا جلتا ہے:happy:[/quot
ہمارے استادجو ایک ہیں اسی لیے ہمارئ تحریرں ملتی جلتی ہیں :dancing:
خرم شہزاد خرم — مارچ 7، 2013 10:51 صبح
ایک دھاگا کھول لیں بنام: ”ہم سات کی برسات“:)
ہم سات سات ہیں
کیسے رہے گا
ویسے انشاءاللہ ہم سات سے بھی زیادہ ہونگے جلد ہی
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 7، 2013 11:58 صبح
ہم سات سات ہیں
کیسے رہے گا
ویسے انشاءاللہ ہم سات سے بھی زیادہ ہونگے جلد ہی
اللہم زد فزد۔
محمد اسامہ سَرسَری — مارچ 7، 2013 12:02 شام
واہ اسامہ بھائی آپ نے تو میرے تعارف کو چار چاند لگا دیے ہیں
جزاکِ اللہ خیرا۔
آگے آگے دیکھتی جاؤ۔:)
بنت صغیر — مارچ 8، 2013 10:28 صبح
جزاکِ اللہ خیرا۔
آگے آگے دیکھتی جاؤ۔:)
آگے آگے بھی دیکھ لیتے ہیں کیا ہوتا ہے:laughing:
شعیب سعید شوبی — مارچ 8، 2013 11:56 صبح
ویلکم سسٹر!
بنت صغیر — مارچ 8، 2013 12:00 شام
بہنوں اور بھائیوں میں آپ کی تصویر کی کمی تھی وہ میں نے لگا دی ہے:devil2:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D9%88%DA%BA-%D8%A8%D9%86%D8%AA-%D8%B5%D8%BA%DB%8C%D8%B1.60244/page-5