خرم بھائی اور بھابھی کے علاوہ سب ہی آن لائن ہیں جی
خرم بھائی اور بھابھی کے علاوہ سب ہی آن لائن ہیں جی
واپس چلے جائیں۔
رعب اتنا ہے کے بجلی والے بھی بھاگ جاتے ہیں۔
جی ہاں سر جی شروع کر دی ہے ویسے شروع تو 3 ماہ پہلے کی تھی لیکن کلاسز اب شروع ہوئی ہیں
میرے خیال میں یہ ہمارا ریکارڈ ہو گیا ہے کہ ہم ایک ہی خاندان کے چھ افراد محفل کے رکن ہیں
زبردست
واہ زبردست
ابھی تو عبد الاحد، امام اور نور سحر نے رکن بننا ہے۔

غیر متفق!

متفق ہوں لیکن ان کا انداز تھوڑا مختلف ہے اس وقت ان کو محفل کی ٹھیک سے سمجھ نہیں آ رہی ایک دوسرے سے پوچھ کر لکھتی ہیں اس لیے ایسا ہے۔ میرا پروگرام ہے ان کو مختلف موضوع دے جائیں اور ان پر کچھ لکھا جائے تھوڑا تھوڑا
جی انشاءاللہ انہوں نے بھی رکن بننا ہے۔ ابھی تو میری بے شمار کزنیں ہیں۔ جن کو محفل کا رکن بنانا ہے۔ جو جو کمپیوٹر سیکھنے آتا ہے اس کو میں محفل کا رکن بنا دیتا ہوں پھر وہ محفل کا ہی ہو کر رہتا ہے
جی کون؟
اچھا جی۔ کھولتا ہوں دروازہ۔
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔
ارے ایسے کیسے پلٹ جاتیں، یہ اردو محفل فورم ہے ، یہاں مہمانوں کا ریکارڈ توڑ اکرام کیا جاتا ہے۔
ارے کیسی باتیں کرتی ہیں، کون پریشان ہورہا ہے۔
وہ۔۔ اصل میں۔۔ میں اب کیا بتاؤں آپ کو۔۔۔ اصل میں آپ کے آنے سے پہلے میں کمپیوٹر پر بیٹھا اردو محفل کے مزے لوٹ رہا تھا، خرم شہزاد خرم صاحب نے ایک بات پوچھی تھی ، اس کا جواب دینے ہی لگا تھا کہ آپ آگئیں۔۔ آئیے آئیے۔۔ آپ کو بھی اس محفل میں خوش آمدید۔۔ مرحبا۔۔۔ اہلا وسہلا۔۔

یقین نہ بھی ہوتا تو اب تک ہوچکا ہوتا۔
ہاں یاد آیا ، بنت صغیر ، مگر یہ تو کوئی نام نہ ہوا۔۔ خیر جانے دیں ۔۔۔ یہاں تو بنت آدم بنت شبیر بنت عائشہ بنت نوا ز بنت یاسین بنتِ آدم بنتِ حوا بنتِ سلیم حوا کی بیٹی جیسے بہت سے نام ہیں ، آج ایک اور کا اضافہ سہی۔




اوہ۔۔۔! تیسرا نمبر۔۔۔ یعنی ۔۔۔
بہت خوب۔۔۔

نہ بتائیں جی۔۔ آپ کی مرضی۔۔۔ یہ بتائیں آپ کو کس چیز کا بہت شوق ہے؟
سلائی کے علاوہ کوئی اور شوق؟
بہت خوب۔۔۔ آپ نے تو ہمیں ہنسنے پر مجبور کردیا۔

جیسے جس دھاگے میں عینی شاہ آجاتی ہے وہ دھاگا اچھا ہوجاتا ہے۔
بہت ہی اعلیٰ۔
اپنی مزید کچھ عادات بتائیں۔
اچھا۔۔ یہ بتائیں موسم کونسا پسند ہے آپ کو؟
ہمم۔۔ممم۔۔۔۔ ویسے گرمی کا موسم بھی اچھا لگے اگر آپ اپنی سہیلیوں یا کزنوں کے ساتھ وقت گزارا کریں۔
بہت اچھے ۔۔۔ آپ کا یہ انٹرویو ہم نے محفوظ کرلیا ہے، کیا آپ فورم میں کسی سے کچھ کہنا چاہیں گی؟
بہت زبردست! اتنے سارے نیٹ یوزر ، یعنی آپ کے خاندان کو ہم ”نیٹوخاندان“ کہہ سکتے ہیں۔
یعنی پہلے ہی چھ ہیں پھر ان تین کے آنے سے یہ نو ہوجائیں گے۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D9%88%DA%BA-%D8%A8%D9%86%D8%AA-%D8%B5%D8%BA%DB%8C%D8%B1.60244/page-4