میں ہوں تانیہ

تانیہ — جون 22، 2011 9:17 شام
نام:تانیہ
ولدیت:کفایت اللہ
تعلق:ضلع گجرات(پاکستان)
تعلیم:انسان ساری عمر سیکھنے کے مراحل سے گزرتا رہتا ہے ویسے فی الحال بی ایڈ، اینڈ پی جی ڈی، ڈی سی ایچ
مشاغل:شاعری ، میوزک، کمپیوٹر، بکس ریڈنگ۔۔۔اور ۔۔۔۔اور ۔۔۔اور بہت کچھ
ویسے تو نیٹ کی دنیا میں کافی دیر سے ہوں لیکن پچھلے پانچ سال سے اردو چیٹ میں زیادہ وقت گزارہ ، چیٹ پہ کیونکہ بات فوری ہو جاتی ہے کسی سے بھی کسی موضوع پہ گفتگو ہو تو فوری سوال جواب ہو جاتا ہے مختلف فورمز پہ وزٹ تو کرتی تھی لیکن کبھی کوئی جوائن نہیں کیا اور ابھی سوچا فورم کی دنیا بھی دیکھی جائے سو اردو منظر فورم کے ساتھ الغزالی فورم اور ہماری اردو فورم میں شامل ہوئی اور کئی ساتھیوں سے جب اردو محفل فورم کی بہت تعریف سنی اور دیکھا تو بہت اچھا لگا اور جی چاہا اسکو بھی جوائن کیا جائے
آپ سبھی ساتھی میرے لیئے معزز اور اہل علم ہیں اور میں امید کرتی ہوں کہ آپ سب کے بیچ رہ کے مجھے بھی کچھ اچھا سیکھنے کا موقع ملے گا ۔
بہت شکریہ
ابن سعید — جون 22، 2011 9:24 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ محفل میں آپ کا وقت خوشگوار گزرے گا۔ نیز ہمیں آپ کے علم اور تجربات سے کافی کچھ سیکھنے کا موقع میسر آئے گا۔
فورم کے حوالے سے تکنیکی یا دیگر مسائل درپیش ہوں تو بلا تکلف ناظمین سے رابطہ کر سکتی ہیں۔
عسکری — جون 22، 2011 9:31 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
دوست — جون 22، 2011 11:39 شام
جی آیاں نوں۔
شمشاد — جون 23، 2011 12:07 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
بی ایڈ تو سمجھ میں آ گیا۔ یہ پی جی ڈی، ڈی سی ایچ کیا ہے۔ اس کی تھوڑی سی وضاحت کر دیں۔
سویدا — جون 23، 2011 6:01 صبح
خوش آمدید تانیہ جی
محمد وارث — جون 23، 2011 6:22 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید تانیہ صاحبہ!
فخرنوید — جون 23، 2011 7:03 صبح
ویلکم ویلکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خوش آمدید
مجھے تو پہچان ہی لیا ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اردو لنک
فخرنوید — جون 23، 2011 7:15 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید۔
بی ایڈ تو سمجھ میں آ گیا۔ یہ پی جی ڈی، ڈی سی ایچ کیا ہے۔ اس کی تھوڑی سی وضاحت کر دیں۔

پی جی ڈی :پیرنٹل گائیڈنس ڈپلومہ
ڈی سی ایچ: ڈپلومہ ان کمپیوٹر ہو میو پیتھی
مقدس — جون 23، 2011 9:49 صبح
ویلکم تانیہ سس
عائشہ عزیز — جون 23، 2011 5:31 شام
اردو محفل میں خوش آمدید :)
تانیہ — جون 23، 2011 9:39 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
بی ایڈ تو سمجھ میں آ گیا۔ یہ پی جی ڈی، ڈی سی ایچ کیا ہے۔ اس کی تھوڑی سی وضاحت کر دیں۔
ویلکم کے لیے شکریہ
پی جی ڈی
پوسٹ گریجوایٹ ڈپلومہ انفارمیشن ٹیکنالوجی
ڈی سی ایچ
ڈپلومہ ان کمپیوٹر ہارڈ ویئر
تانیہ — جون 23، 2011 9:43 شام
ویلکم ویلکم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خوش آمدید
مجھے تو پہچان ہی لیا ہو گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اردو لنک
ویلکم کے لیے شکریہ
جی بالکل آپکو پہچان لیا اور جانتی تو ہوں ہی ۔۔۔بہت اچھے سے
تانیہ — جون 23، 2011 9:47 شام
ابن سعید جی ، عبداللہ جی ، دوست جی ، شمشاد جی ، سویدا جی ، محمد وارث جی ، مقدس سِس ، فخر نوید اور عائشہ جی سبھی ساتھیوں کا دل کی گہرائی سے شکریہ جو مجھے اپنی اس محفل میں خوش آمدید کہا
ابن سعید — جون 23، 2011 10:35 شام
ابن سعید جی ، عبداللہ جی ، دوست جی ، شمشاد جی ، سویدا جی ، محمد وارث جی ، مقدس سِس ، فخر نوید اور عائشہ جی سبھی ساتھیوں کا دل کی گہرائی سے شکریہ جو مجھے اپنی اس محفل میں خوش آمدید کہا

یہ محفل آپ کی بھی اتنی ہی ہے جتنی تمام محفلین کی ہے۔ :)
فخرنوید — جون 24، 2011 3:08 صبح
ویلکم کے لیے شکریہ
جی بالکل آپکو پہچان لیا اور جانتی تو ہوں ہی ۔۔۔بہت اچھے سے

خوب سجے گی محفل یاراں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو مل بیٹھیں گے دشمن پرانے دو
ناعمہ عزیز — جون 24، 2011 6:25 صبح
خوش آمدید تانیہ :)
لڑکیوں کا اضافہ دیکھ کے مجھے ہمیشہ خوشی ہوتی ہے۔ امید ہے آپ کا ہمارا ساتھ بہت اچھا رہے گا:)
عین عین — جون 24، 2011 8:40 صبح
خوش خوش آمدید تانیہ صاحبہ
عین عین — جون 24، 2011 8:42 صبح
خوش آمدید تانیہ :)
لڑکیوں کا اضافہ دیکھ کے مجھے ہمیشہ خوشی ہوتی ہے۔ امید ہے آپ کا ہمارا ساتھ بہت اچھا رہے گا:)
اور لڑکوں کی گھٹتی ہوئی تعداد پر بھی خوشی ہوتی ہے یہ بھی تو لکھتی۔ تم ایک لڑکا دشمن لڑکی ہو۔ :)
ناعمہ عزیز — جون 24، 2011 9:44 صبح
ہائیں :eek:
یہ میں نے کب کہا تھا؟ِ؟؟؟؟:confused:
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D9%88%DA%BA-%D8%AA%D8%A7%D9%86%DB%8C%DB%81.34061/