شمشاد — جون 24، 2011 10:35 صبح
تمہارا حافظہ ویسے ہی کمزور ہے، تمہیں اپنی کہی ہوئی باتیں یاد ہی کب رہتی ہیں، ویسے بھی بڑھاپے میں یہ حال ہو ہی جاتا ہے۔
ناعمہ عزیز — جون 24، 2011 12:54 شام
اپنے جیسا ہی سمجھتے ہیں آپ مجھے لالہ

تانیہ — جون 25، 2011 2:53 شام
خوب سجے گی محفل یاراں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جو مل بیٹھیں گے دشمن پرانے دو
دشمن

۔۔۔۔۔۔یہ بھی آپکو غلط فہمی ہے وہ کیا ہے نا میں دوستی و دشمنی اپنے جیسے لوگوں سے کرتی ہوں ۔۔۔۔اگلی بات تو آپ سمجھ ہی گئے ہونگے۔۔۔۔ہاہا
تانیہ — جون 25، 2011 2:56 شام
خوش آمدید تانیہ

لڑکیوں کا اضافہ دیکھ کے مجھے ہمیشہ خوشی ہوتی ہے۔ امید ہے آپ کا ہمارا ساتھ بہت اچھا رہے گا
بالکل ان شاء اللہ ، مجھے بھی اس محفل میں آ کر سچی میں بہت اچھا لگ رہا ہے

تانیہ — جون 25، 2011 2:59 شام
خوش خوش آمدید تانیہ صاحبہ
بہت شکریہ عین عین جی

شمشاد — جون 25، 2011 3:17 شام
اپنے جیسا ہی سمجھتے ہیں آپ مجھے لالہ
میں کیوں اپنے جیسا سمجھنے لگا۔ الحمد للہ میرا حافظہ بالکل ٹھیک ہے۔ اور مجھے یہ بھی یاد ہے کہ تم نے میرے 250 روپے دینے ہیں۔
فخرنوید — جون 27، 2011 3:33 صبح
دشمن

۔۔۔۔۔۔یہ بھی آپکو غلط فہمی ہے وہ کیا ہے نا میں دوستی و دشمنی اپنے جیسے لوگوں سے کرتی ہوں ۔۔۔۔اگلی بات تو آپ سمجھ ہی گئے ہونگے۔۔۔۔ہاہا
اب آپ کی دوستی و دشمنی کے قابل بننے کے لئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جن بھوت فیملی میں شمولیت اختیار کرنے سے بندہ قاصر ہے۔
ظفری — جون 27، 2011 4:57 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید تانیہ صاحبہ ۔
تانیہ — جون 30، 2011 8:13 صبح
اب آپ کی دوستی و دشمنی کے قابل بننے کے لئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جن بھوت فیملی میں شمولیت اختیار کرنے سے بندہ قاصر ہے۔
ہاہا جن بھوت کو چھوڑیئے جناب
فرشتے سے بہتر ہے انسان بننا
مگر اس میں پڑتی ہے محنت زیادہ


تانیہ — جون 30، 2011 8:15 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید تانیہ صاحبہ ۔
بہت شکریہ ظفری جی
میم نون — جولائی 1، 2011 9:16 شام
او ہو مجھے تو دیر ہو گئی آتے آتے۔
جی آیاں نوں

تانیہ — جولائی 2، 2011 9:25 شام
شکریہ

میم نون جی