میں ہوں کون؟

جٹ صاحب — دسمبر 4، 2009 10:42 شام
میرا نام محمد آصف اشرف ہے۔میں کراچی یونیورسٹی کا طالبعلم ہوں۔کراٹے کرنا میرا مشغلہ ہے۔مارچ2009 میںورلڈ شیڈوکان کراٹے کے تحت کراچی میں منعقد ہونے والے عالمی مقابلوں‌کی مڈل ویٹ کٹیگری میں‌دوسری پوزیشن حاصل کی۔
اس کے علاوہ ہمارے روابط مزید دو عالمی تنظیموں شن کیوکشن اور کیوکشن ڈو سے بھی ہے جن کے ہم رکن ہیں.
عثمان رضا — دسمبر 4، 2009 10:57 شام
اردو محفل پر خوش آمدید محترم محمد آصف اشرف صاحب
امید ہے آپ سے ہم بھی کچھ ککیں سیکھ لیں گے :)
زین — دسمبر 4، 2009 11:24 شام
خوش آمدید!:)
دوست — دسمبر 5، 2009 3:51 صبح
جی آیاں‌ نوں پاء جی۔
محمدصابر — دسمبر 5، 2009 3:51 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید محمد آصف اشرف صاحب
محمدصابر — دسمبر 5، 2009 4:02 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید محمد آصف اشرف صاحب
راجہ صاحب — دسمبر 5، 2009 4:28 صبح
اھلاً و سھلاً مرحبا
فہیم — دسمبر 5، 2009 4:47 صبح
السلام علیکم
اردو محفل میں‌ خوش آمدید اشرف صاحب۔
فہیم — دسمبر 5، 2009 4:50 صبح
میرا ناممحمد آصف اشرف ہے۔میں کراچی یونیورسٹی کا طالبعلم ہوں۔کراٹے کرنا میرا مشغلہ ہے۔مارچ2009 میںورلڈ شیڈوکان کراٹے کے تحت کراچی میں منعقد ہونے والے عالمی مقابلوں‌کی مڈل ویٹ کٹیگری میں‌دوسری پوزیشن حاصل کی۔
اس کے علاوہ ہمارے روابط مزید دو عالمی تنظیموں شن کیوکشن اور کیوکشن ڈو سے بھی ہے جن کے ہم رکن ہیں.

شاید ٹائپنگ کی غلطی ہوگئی ہے آپ سے۔
اپنے نام میں‌ لفظ محمد ٹھیک کرلیجئے۔ (بذریعہ تدوین)
الف عین — دسمبر 5، 2009 4:58 صبح
خوش آمدید آصف۔
جٹ صاحب — دسمبر 5، 2009 9:56 صبح
اردو محفل پر خوش آمدید محترم محمد آصف اشرف صاحب
امید ہے آپ سے ہم بھی کچھ ککیں سیکھ لیں گے :)

بہت بہت شکریہ جناب۔دو چار ککیں کیوں مکمل کراٹے سیکھیے۔:happy:
باقی تمام احباب کا بھی شکریہ۔
محمد وارث — دسمبر 5، 2009 10:04 صبح
خوش آمدید آصف صاحب۔
طالوت — دسمبر 5، 2009 12:25 شام
خوش آمدید آصف اشرف
وسلام
شمشاد — دسمبر 5، 2009 12:30 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
یونیورسٹی کی کن مضامین کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں؟
اشتیاق علی — دسمبر 5، 2009 12:42 شام
خوش آمدید آصف بھائی ۔
ہمیں بھی تھوڑے بہت کراٹے شراٹے سکھا دیجئے۔
جٹ صاحب — دسمبر 5، 2009 7:58 شام
جی آیاں‌ نوں پاء جی۔

بہت بہت شکریہ پا جی۔؎
جٹ صاحب — دسمبر 5، 2009 8:02 شام
اردو محفل میں خوش آمدید
یونیورسٹی کی کن مضامین کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں؟

شکریہ جناب۔
میں نے آئ ٹی میں ڈپلومہ کیا ہے اور بی ایس کے فارم جمع کروایے ہیں۔
جٹ صاحب — دسمبر 5، 2009 8:06 شام
خوش آمدید آصف بھائی ۔
ہمیں بھی تھوڑے بہت کراٹے شراٹے سکھا دیجئے۔

بہت شکریہ جناب۔
تھوڑے بہت کیوں جناب آُپ کو مکمل سکھا دیں گے۔
وسلام۔
زین — دسمبر 5، 2009 8:40 شام
میرا نام محمد آصف اشرف ہے۔میں کراچی یونیورسٹی کا طالبعلم ہوں۔کراٹے کرنا میرا مشغلہ ہے۔مارچ2009 میںورلڈ شیڈوکان کراٹے کے تحت کراچی میں منعقد ہونے والے عالمی مقابلوں‌کی مڈل ویٹ کٹیگری میں‌دوسری پوزیشن حاصل کی۔
اس کے علاوہ ہمارے روابط مزید دو عالمی تنظیموں شن کیوکشن اور کیوکشن ڈو سے بھی ہے جن کے ہم رکن ہیں.

آپ ظہیر اشرف (طالوت) بھائی کے بھائی ہیں :confused:
ظہیر بھائی نے یہاں ذکر کیا تھا اپنے ’’خطرناک‘‘ بھائی کا
جٹ صاحب — دسمبر 5، 2009 9:12 شام
آپ ظہیر اشرف (طالوت) بھائی کے بھائی ہیں :confused:
ظہیر بھائی نے یہاں ذکر کیا تھا اپنے ’’خطرناک‘‘ بھائی کا

جی ہاں بالکل میں ان کا بھائی ہوں۔
اور میرے علاوہ بھی دو بھائی کراٹے کرتے ہیں۔
مجھ سے بڑے والے بھاٰئی thailand جا چکے ہیں اور اب japan جانے کی تیاری کر رہے ہیں۔
صفحات: 1 2 3 4

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D9%88%D9%86%D8%9F.26979/