خوش آمدید جناب بہت خوب یعنی کے بڑے بھائی (یعنی طالوت) باتوں کے کراٹوں میں ماہر اور چھوٹے لاتوں کے کراٹوں میں ماہر واہ واہ واہ چھا شاہ گئے اور گجراتیووووو جی آیاں نوں اک واری فیر
---------------------------------
عابد ، مزاج شریف کیسے ہیں
وسلام
میرا تو کوئی ارادہ نہیں ، مگر آصف کو رجسٹر ہوتے وقت بھی مشورہ دیا تھا ۔۔ کہ اردو محفل ہے اردو ہی نظر آنا چاہیے ۔۔



مگر جن کا ذکر طالوت بھائ نے کیا ہے وہ مجھ سے بڑے ہیں۔پھر تو آپ اپنے لئے خطرناک ہوئے

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D9%88%D9%86%D8%9F.26979/page-2