میں ہوں کون

یوسف سلطان — جولائی 25، 2016 3:08 شام
وعلیکم السلام
خوش آمدید
محمد خرم یاسین — جولائی 25، 2016 3:16 شام
السلام علیکم
میں ہوں ڈان بھائی :mrgreen:
زیادہ تعارف نہیں کرواتی ویسے بھی اپنی زیادہ تعریفیں کرنے سے خود کو نظر نہیں لگوانی :arrogant:
کبھی کبھار شاعری پڑھنے کا موڈ ہوتا ہے تو یہاں آجاتی ہوں بہت اچھی اور معیاری شاعری پڑھنے کو مل جاتی ہے
آج سوچا اکاؤنٹ بنا کر انٹری مار لوں
پھر سوچا تعارف بھی کروالوں
امید ہے اچھا ساتھ رہے گا اردومحفل میں :cowboy1:

صاف چھپتے بھی نہیں۔۔۔ سامنے آتے بھی نہیں :)
محفل میں خوش آمدید :)
نور وجدان — جولائی 25، 2016 3:43 شام
پروفائل تصویر بڑی ایڈونچرس ہے !
خوش آمدید
La Alma — جولائی 25، 2016 3:48 شام
وعلیکم السلام
بہت بہت خوش آمدید:)
بڑے عرصے بعد کسی خاتون خوش آمدید کہنے کا موقع میسر آیا ہے۔
اب خوش آمدید پھولوں کے ساتھ کہا جائے یا چاکلیٹ کے:)
14 feb تو نہیں ہے .
زیک — جولائی 25، 2016 3:49 شام
بڑے عرصے بعد کسی خاتون خوش آمدید کہنے کا موقع میسر آیا ہے۔
اب خوش آمدید پھولوں کے ساتھ کہا جائے یا چاکلیٹ کے
خواتین کو دیکھتے ہی آپ کے ذہن میں یہ دو اشیاء آتی ہیں؟
La Alma — جولائی 25، 2016 3:50 شام
ویلکم مس ڈان ...:)
صائمہ شاہ — جولائی 25، 2016 3:55 شام
خواتین کو دیکھتے ہی آپ کے ذہن میں یہ دو اشیاء آتی ہیں؟
نہیں منوں کے حساب سے مٹھائی بھی :)
ان کے نذرانوں کی لسٹ اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت ہے :)
نوید خان — جولائی 25، 2016 3:59 شام
اردو محفل میں خوش آمدید!!
فہیم — جولائی 25، 2016 4:04 شام
خواتین کو دیکھتے ہی آپ کے ذہن میں یہ دو اشیاء آتی ہیں؟
نہیں!
یہ نہ دیکھنے پہ آتی ہیں۔
فہیم — جولائی 25، 2016 4:05 شام
ہم نے دل پکڑے کسی ٹیڈی کا تذکرہ تو کہیں نہیں کیا سچی سے:)
دی آؤٹلیر — جولائی 25، 2016 4:13 شام
ڈان بھا ، جی اردو محفل میں خوش آمدید

بھا جی بھی اچھا ہے ویسے بھی باجی والی عمر تھوڑی نا ہے میری
دی آؤٹلیر — جولائی 25، 2016 4:14 شام
مشکل سے نام والی میری محترم بٹیا بہنا آپ کو اردو محفل پر دلی خوش آمدید
بہت دعائیں
ہائے آپ جس نام سے بھی کہیں بس ایسے ہی دعاؤں میں یاد رکھیے
بہت شکریہ
دی آؤٹلیر — جولائی 25، 2016 4:22 شام
وعلیکم السلام
بہت بہت خوش آمدید:)
بڑے عرصے بعد کسی خاتون خوش آمدید کہنے کا موقع میسر آیا ہے۔
اب خوش آمدید پھولوں کے ساتھ کہا جائے یا چاکلیٹ کے:)

شکریہ شکریہ
خاتون سے ایسے لگ رہا ہے جیسے کوئی آنٹی آئی ہو
پھول شول ہمارے علاقے میں بہت ہیں چاکلیٹ مجھے زیادہ پسند نہیں موٹی ہو جاؤنگی
گرمی اتنی زیادہ ہے آئس کریم اور فالودہ چلے گا مگر چیز پیزا اور برگر کے کھانے کے بعد
ساتھ میٹھا ہو تو کیا ہی بات ہے
سلاد تو ضرور لیتی ہوں
کوک کے بنا کھانے کا مزہ نہیں
رائتہ بھی چلے گا پھر تو بریانی بھی کھانی پڑے گی ۔۔۔۔۔ خیر کھا لیتی ہوں
سموسے پکوڑے رمضان کے بعد سے نہیں کھائے وہ بھی چک لونگی
بس زیادہ کچھ تو میں کھاتی نہیں تکلف کی قطعی کوئی ضرورت نہیں
دی آؤٹلیر — جولائی 25، 2016 4:24 شام
صاف چھپتے بھی نہیں۔۔۔ سامنے آتے بھی نہیں :)
محفل میں خوش آمدید :)

سمجھداری کی بات کر دی
شکریہ
کامران عاشر — جولائی 25، 2016 4:26 شام
خوش آمدید
دی آؤٹلیر — جولائی 25، 2016 4:26 شام
خواتین کو دیکھتے ہی آپ کے ذہن میں یہ دو اشیاء آتی ہیں؟
اب یہ دو اشیا بھی نہیں آئیں گی :laugh1:
دی آؤٹلیر — جولائی 25، 2016 4:27 شام
واہ کیا نام دیا ہے
بے حد شکریہ
دی آؤٹلیر — جولائی 25، 2016 4:28 شام
پروفائل تصویر بڑی ایڈونچرس ہے !
خوش آمدید

بس جی میری دکھ بھری داستان ہے یہ پروفائل
شکریہ
نور وجدان — جولائی 25، 2016 4:42 شام
بس جی میری دکھ بھری داستان ہے یہ پروفائل
شکریہ
اس پہ اک ایس ایم ایس
تم چندر مکھی تم سندر مکھی
تم چھت پہ چھلانگ لگا کے کود جاؤ
پھر تم بھی سکھی میں بھی سکھی
دی آؤٹلیر — جولائی 25، 2016 4:45 شام
اس پہ اک ایس ایم ایس
تم چندر مکھی تم سندر مکھی
تم چھت پہ چھلانگ لگا کے کود جاؤ
پھر تم بھی سکھی میں بھی سکھی

مکھی جب چھت سے کودے گی تو مرے گی نہیں بہنا
تے فر نہ تو سکھی نہ میں سکھی

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D9%88%D9%86.91126/page-2