La Alma — جولائی 25، 2016 4:52 شام
مکھی جب چھت سے کودے گی تو مرے گی نہیں بہنا
تے فر نہ تو سکھی نہ میں سکھی
آپ fly تھوڑی ہیں آپ تو butterfly ہیں .
La Alma — جولائی 25، 2016 4:53 شام
شکریہ شکریہ
خاتون سے ایسے لگ رہا ہے جیسے کوئی آنٹی آئی ہو
پھول شول ہمارے علاقے میں بہت ہیں چاکلیٹ مجھے زیادہ پسند نہیں موٹی ہو جاؤنگی
گرمی اتنی زیادہ ہے آئس کریم اور فالودہ چلے گا مگر چیز پیزا اور برگر کے کھانے کے بعد
ساتھ میٹھا ہو تو کیا ہی بات ہے
سلاد تو ضرور لیتی ہوں
کوک کے بنا کھانے کا مزہ نہیں
رائتہ بھی چلے گا پھر تو بریانی بھی کھانی پڑے گی ۔۔۔۔۔ خیر کھا لیتی ہوں
سموسے پکوڑے رمضان کے بعد سے نہیں کھائے وہ بھی چک لونگی
بس زیادہ کچھ تو میں کھاتی نہیں تکلف کی قطعی کوئی ضرورت نہیں
لگتا ہے آپ diet پر ہیں .

دی آؤٹلیر — جولائی 25، 2016 5:02 شام
آپ fly تھوڑی ہیں آپ تو butterfly ہیں .
شکریہ جی پر وہ بھی اڑتی ہی ہے

دی آؤٹلیر — جولائی 25، 2016 5:03 شام
لگتا ہے آپ diet پر ہیں .

ہانجی زیادہ کھاتی نہیں ہوں نا
فہیم — جولائی 25، 2016 5:05 شام
نہیں منوں کے حساب سے مٹھائی بھی

ان کے نذرانوں کی لسٹ اپ ڈیٹ کرنے کی ضرورت ہے
وہ تو عقیدت کا اظہار ہوتا ہے

فہیم — جولائی 25، 2016 5:07 شام
شکریہ شکریہ
خاتون سے ایسے لگ رہا ہے جیسے کوئی آنٹی آئی ہو
پھول شول ہمارے علاقے میں بہت ہیں چاکلیٹ مجھے زیادہ پسند نہیں موٹی ہو جاؤنگی
گرمی اتنی زیادہ ہے آئس کریم اور فالودہ چلے گا مگر چیز پیزا اور برگر کے کھانے کے بعد
ساتھ میٹھا ہو تو کیا ہی بات ہے
سلاد تو ضرور لیتی ہوں
کوک کے بنا کھانے کا مزہ نہیں
رائتہ بھی چلے گا پھر تو بریانی بھی کھانی پڑے گی ۔۔۔۔۔ خیر کھا لیتی ہوں
سموسے پکوڑے رمضان کے بعد سے نہیں کھائے وہ بھی چک لونگی
بس زیادہ کچھ تو میں کھاتی نہیں تکلف کی قطعی کوئی ضرورت نہیں
یہ کونسا علاقہ ہے جہاں پھول اور گرمی ایک ساتھ پائے جارہے ہیں

دی آؤٹلیر — جولائی 25، 2016 5:11 شام
یہ کونسا علاقہ ہے جہاں پھول اور گرمی ایک ساتھ پائے جارہے ہیں
بہت غیر اہم بات پوچھ لی یہ سوچنے کی ضرورت نہیں با قی باتوں پر غور فرمائیے
فہیم — جولائی 25، 2016 5:14 شام
بہت غیر اہم بات پوچھ لی یہ سوچنے کی ضرورت نہیں با قی باتوں پر غور فرمائیے
باقی باتوں میں اہم بس کوک ہی ہے۔
باقی تو بس عام سی چیزیں ہیں

دی آؤٹلیر — جولائی 25، 2016 5:16 شام
باقی باتوں میں اہم بس کوک ہی ہے۔
باقی تو بس عام سی چیزیں ہیں
اسپرائیٹ بھی چلے گی
RAZIQ SHAD — جولائی 25، 2016 5:39 شام
بھا جی بھی اچھا ہے ویسے بھی باجی والی عمر تھوڑی نا ہے میری
علم عروض سمجھنے والے اور شاعری کرنے والے ھ اور نون غنہ کو تقطیع میں شمار نہیں کرتے
اس لحاظ سے بھا جی اور باجی ہم وزن ہی ہونگے ۔ جیسے کھڑکی کو کڑکی پڑھا جاتا ہے ۔ اور پڑھا کو پڑا ۔۔۔۔۔ تو پھر بھا جی کو باجی ہی سمجھ لیجئے
فہیم — جولائی 25، 2016 6:00 شام
نہیں میں تو کوک ہی پیئوں گا

RAZIQ SHAD — جولائی 25، 2016 6:04 شام
نہیں میں تو کوک ہی پیئوں گا
کوک کا رنگ کالا ہوتا ہے اور اس میں شامل کوئی چیز نظر نہیں آتی جبکہ سپرائٹ کا رنگ ایسا ہوتا ہے کہ اس میں شامل کی گئی دوسری کوئی بھی چیز نظر آ جاتی ہے
فہیم — جولائی 25، 2016 6:19 شام
کوک کا رنگ کالا ہوتا ہے اور اس میں شامل کوئی چیز نظر نہیں آتی جبکہ سپرائٹ کا رنگ ایسا ہوتا ہے کہ اس میں شامل کی گئی دوسری کوئی بھی چیز نظر آ جاتی ہے
یہ تو لیٹس نیوز ہے

دی آؤٹلیر — جولائی 25، 2016 6:28 شام
نہیں میں تو کوک ہی پیئوں گا
گھر آئے مہمانوں کے ساتھ ایسا سلوک کرتے ہیں
مطلب اپنے لیے چائے بنا کر پی لی اور مہمان دیکھتے رہ گئے
یہ اچھا ہے
حسن محمود جماعتی — جولائی 25، 2016 6:28 شام
محمدابوعبداللہ عبدالقیوم چوہدریکیوں حضرت زاہد ہے تامل اتنا
میخانے کی خیرات ہے پی لیجیے۔۔۔
ایک ہم ہیں کہ کمبخت وہ دن بھلائے نہیں بھول رہا۔۔۔۔
دی آؤٹلیر — جولائی 25، 2016 6:30 شام
علم عروض سمجھنے والے اور شاعری کرنے والے ھ اور نون غنہ کو تقطیع میں شمار نہیں کرتے
اس لحاظ سے بھا جی اور باجی ہم وزن ہی ہونگے ۔ جیسے کھڑکی کو کڑکی پڑھا جاتا ہے ۔ اور پڑھا کو پڑا ۔۔۔۔۔ تو پھر بھا جی کو باجی ہی سمجھ لیجئے
پھر کیا کہہ سکتی ہوں
ویسے اگر اردو کی استانی ہوتی تو پورا ایک نمبر اس غلطی پر کاٹ دیتی
ھ اور ں میں فرق ہی نہیں
نا ممکن
دی آؤٹلیر — جولائی 25، 2016 6:31 شام
محمدابوعبداللہ عبدالقیوم چوہدریکیوں حضرت زاہد ہے تامل اتنا
میخانے کی خیرات ہے پی لیجیے۔۔۔
ایک ہم ہیں کہ کمبخت وہ دن بھلائے لہیں بھول رہا۔۔۔۔
یہ کس سے فرما رہے ہیں
مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آئی
حسن محمود جماعتی — جولائی 25، 2016 6:33 شام
مخاطبین کے نام درج ہیں۔۔۔ آپ شعر پہ توجہ دیں۔۔۔
دی آؤٹلیر — جولائی 25، 2016 6:35 شام
مخاطبین کے نام درج ہیں۔۔۔ آپ شعر پہ توجہ دیں۔۔۔
مجھےلگا وہ شاعر کا نام ہے

حسن محمود جماعتی — جولائی 25، 2016 6:40 شام
مجھےلگا وہ شاعر کا نام ہے
یعنی ایک ایک مصرعہ دونوں حضرات کا۔۔۔