آپس کی گفتگو تو تھی مگر فیمیل ممبر کو لے کر ہی تھی ،محفل پر پہلے بھی بہت سی فیمیل ممبرز ہیں ،اور آئندہ بھی آتی رہیں گی تو ایسے کمنٹس کوئی ذمہ دارانہ تاثر نہیں چھوڑتے
آپس کی گفتگو تو تھی مگر فیمیل ممبر کو لے کر ہی تھی ،محفل پر پہلے بھی بہت سی فیمیل ممبرز ہیں ،اور آئندہ بھی آتی رہیں گی تو ایسے کمنٹس کوئی ذمہ دارانہ تاثر نہیں چھوڑتے
وہی تو میں عرض کرنا چاہ رہی ہوں کہ فیمیل ممبرز آتی رہی ہیں اور آتی رہیں گی ،سب کا اپنا انداز ہوتا ہے ،جیسے کہ میرا انداز سنجیدہ ہے جس کو حسن بھائی نے شدید نا پسندیدہ لگنے اور گراں گزرنے پر محمول کیا
اپنے نک آؤٹلیر پر بھی کچھ روشنی ڈالیں کہ کیوں اور کیسے رکھا۔
میں سمجھا تھا کہ آپ میلکم گلیڈویل کی کتاب آؤٹلیرز سے متاثر ہیں۔
اتنی بھی " پڑھی لکھی " نہیں ہوں
بھولنا چاہیے بھی نہیں، لیکن یاد کرواتے رہنے میں بھی اک 'وقفہ' ضروری ہے صنم

نو کمنٹس۔۔۔۔
اسے کہتے ہیں محاورے کے ساتھ کھلواڑ
شکریہ تو آپ جناب کا جن کی وجہ سے میں اب یہ کہہ سکتا ہوں کہ دیکھیے ہمیں بھی دنیا میں کوئی شخص سمجھدار سمجھنے لگا ہے
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D9%88%D9%86.91126/page-5