جتنا مشکل یہ شعر تھا اس حساب سے شاعر کا نام بھی بڑا ہونا تھا مجھے یہ ایک نام ہی لگا
جتنا مشکل یہ شعر تھا اس حساب سے شاعر کا نام بھی بڑا ہونا تھا مجھے یہ ایک نام ہی لگا
ھ الگ لفظ ہے اور نون غنہ الگ لفظ یہاں بات بھا جی کی ھ کی ہو رہی ہے کہ شاعر اس ھ کو گنتی میں نہیں لاتے جب تقطیع کرتے ہیں تو اس ھ کا شمار نہیں کیا جاتا اس لئے آپ بھاجی کو باجی ہی سمجھ لیجئے ویسے ڈان بھاجی کوئی اتنا برا لفظ بھی نہیں ۔ رہی بات نمبر کاٹنے کی تو نمبر غلطی پر کاٹے جاتے ہیں ۔اور اگر نمبر کاٹ لئے گئے تو ہم ری چیکنگ کی اپیل کاحق بھی محفوظ رکھتے ہیں
اس پر ایک کلمہ تلقین کیا گیا ہے کہ۔۔ سبحان اللہ وبحمدہ سبحان اللہ العظیم۔۔۔۔۔
جی نہیں بچپن میں نہیں پڑھا تھا۔ نصرت فتح علیخاں صاحب کی قوالی میں ابھی کچھ دن پہلے سنا تھا۔۔۔۔ تحریر پھر پڑھیں۔۔۔ اور غالب سے متعلق ہماری معلومات۔۔۔۔۔۔۔نہ ہونے کے برابر۔۔۔
یہ کوک کے درمیان چائے کہاں سے آگئی۔
پر مزاح
آپ لوگوں پر کچھ زیادہ ہی اثر ہو گیا ہے،میرا تو خیال ہے کہ ان صاحب کی آئی.پی ہی بین کر دی گئی ہوگی
ایسی بات نہیں۔ ۔ ۔ ۔
آپ کی جملہ گفتگو پہ صرف:
اس لیے کہ میں بھی یہاں کی فیمیل رکن ہوں اور تھریڈ بنانے والی سسٹر سے پہلے سے وقف ہوں
مذکورہ دھاگوں کی تدوین کر دی ہے۔۔
کسی فیمیل کو جواب نہیں دیا۔ ۔
بہت شکریہ.بس اتنی گزارش ہے کہ وہ ایک نا پسندیدہ واقع تھا جو گزر چکا.اب باقی لوگوں کو اس کا خمیازہ نہیں بھگتنا چاہیے ۔
بہنا پہلی بات کے یہ معلوم نہیں تھا کہ آپ "بھی" فیمیل رکن ہیں، خیر۔ مجھے نہیں معلوم آپ نے اسے کون سی عینک لگا کر پڑھا ہے۔ لیکن شاید وضاحت دینی بنتی ہے۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D9%88%D9%86.91126/page-4