میں ہی میں

محمد شعیب — جولائی 7، 2012 7:22 شام
یعنی آپ مراٹھی نہیں ؟
مراٹھی سے مراد مراٹھواڑہ میں رہائش پذیر فرد سے ہے تو ہم مراٹھی ہے موجودہ رقبہ کے لحاظ سے۔
اگر زبان مراد ہے تو پھر ہم مراٹھی نہیں ہے۔
تعبیر — جولائی 7، 2012 10:31 شام
ہماری طرف سے بھی خوش آمدید :)
سوری کہ تھوڑا سا لیٹ ہو گیا
عثمان — جولائی 8، 2012 12:54 صبح
اپنے بارے میں کچھ مزید بتائیے۔ :)
فہیم — جولائی 8، 2012 10:48 صبح
السلام علیکم
اردو محفل میں خوش آمدید شعیب بھائی :)
محمد شعیب — جولائی 8، 2012 10:49 صبح
السلام علیکم
اردو محفل میں خوش آمدید شعیب بھائی :)
نوازش :)
محمد شعیب — جولائی 8، 2012 10:49 صبح
اپنے بارے میں کچھ مزید بتائیے۔ :)
کس سلسلے میں؟;)
محمد شعیب — جولائی 8، 2012 10:50 صبح
اپنے بارے میں کچھ مزید بتائیے۔ :)
کس سلسلے میں؟;)
محمود احمد غزنوی — جولائی 8، 2012 10:56 صبح
خوش آمدید جناب۔۔۔۔:)
محمد شعیب — جولائی 8، 2012 10:57 صبح
خوش آمدید جناب۔۔۔ ۔:)
شکریہ :)
محمد شعیب — جولائی 8، 2012 11:17 صبح
احباب ادھر متوجہ ہوں۔
جاسمن — مئی 9، 2025 4:00 صبح
میرا تعلق بھارت سے ہے۔ اردو سے محبت اور جذباتی وابستگی نے مجھے پہلے اردو ویکیپیڈیا پھر اردو محفل کا راستہ دکھایا۔ آپ دوستوں اور محفلین کی توجہ، رہنمائی اور محبت کا طالب ہوں۔
محمد شعیب !

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DB%81%DB%8C-%D9%85%DB%8C%DA%BA.52213/page-3