زبردست۔ مجھے سب سے اچھی بات یہ لگتی ہے جب کوئی بچہ اپنی مرضی سے اپنی فیلڈ کا انتخاب کرتا ہے۔ ادب پڑھ رہی ہیں ناں ناعمہ؟ میں اپنے کزن کی کورس کی کتابیں بڑے شوق سے پڑھا کرتی تھی۔ انہیں تو مصیبت پڑی ہوتی تھی اپنی ڈگری کے پوائنٹ سے پڑھنے کی اور میرے لئے تو وہ ریڈنگ فار پلیژر تھا
ہم دعا کریں گے آپ پوری کوشش کریں گی اور ان شاءاللہ آپ بھی اپنے بھائی کی طرح گولڈ میڈل لائیں گی۔
اتفاق کی بات دیکھیں آج میری سینئر کی بیٹی ان کے ساتھ آئی ہوئی تھیں جو ہمارے ہی ادارے میں انٹرن شپ کرنے والی ہیں۔ میں نے ان سے بھی پوچھا کہ سی-اے میں کیسے گئیں کیونکہ ان کی فیملی میں کوئی بھی چارٹرڈ اکاؤنٹینسی میں نہیں ہے۔ تو وہ یہی کہنے لگیں کہ ماما بابا نے کہا جو بھی پڑھنا چاہو ضرور پڑھو۔ سو سوفٹ ویئر انجینیرنگ کا داخلہ چھوڑ کر سی اے میں آ گئی۔ لیکن ساتھ ہی بیچاری نے یہ بھی کہا کہ اب بہت محنت بھی کرنی پڑتی ہے کہ گھر والوں کو بہانے سے الزام بھی نہیں دیا جا سکتا کہ آپ نے یہ مضمون دلایا تھا



تیری میری ایک کہانی
لیکن کوئی جواب ہی نہیں دیتا۔ جیسے ابھی 

امی کے ہاتھ کے کھانے کا کوئی بدل نہیں