ناعمہ عزیز اردو محفل کی نئی رکن ہیں۔ میں ناعمہ کو اردو محفل پر خوش آمدید کہتا ہوں۔ ناعمہ آپ اپنے متعلق بتائیں، کہاں سے ہیں، کیا کرتی ہیں، تعلیم کتنی ہے، دلچسپیاں کیا کیا ہیں؟ اور بھی اپنے متعلق جو کچھ بتانا چاہیں۔
دوست — مئی 22، 2009 12:53 شام
ناعمہ عزیز ہمشیرہ شاکر عزیز
فی الحال اتنا ہی کافی ہے باقی یہ خود بتائیں گی۔
ملائکہ — مئی 22، 2009 1:16 شام
میری طرف سے بھی خوش آمدید
مغزل — مئی 22، 2009 1:17 شام
میری طرف سے بھی خوش آمدید
محمدصابر — مئی 22، 2009 1:58 شام
میری طرف سے بھی خوش آمدید
آبی ٹوکول — مئی 22، 2009 2:53 شام
میری طرف سے بھی ڈئر سسٹر کو خوش آمدید
شاہ حسین — مئی 22، 2009 3:16 شام
محترمہ نائمہ عزیز صاحبہ اردو محفل میں خوش آمدید
عین عین — مئی 22، 2009 3:21 شام
ناعمہ عزیز، شاکر عزیز، عارف عزیز ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عزیزانِ من آپ کو خوش آمدید
فرخ منظور — مئی 22، 2009 3:24 شام
اردو محفل پر خوش آمدید ناعمہ عزیز صاحبہ![font="][/font][font="] [/font] [font="] [/font]
عین عین — مئی 22، 2009 3:27 شام
شاکر بھائی اور خود کو بھی کہہ لیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا برا کیا ہے؟ کبھی کبھی اپنے آپ سے بھی ملنا پڑتا ہے۔ اچانک ملاقات ہو جاتی ہے۔ تو جیسے دوسروں کو خوش آمدید کہتے ہیں اسی طرح خود اپنا بھی استقبال کرنا چاہیے ۔ ۔۔۔۔۔ ناعمہ عزیز کا تعارف ؟؟؟
ناعمہ عزیز — مئی 22، 2009 4:18 شام
میرا نام ناعمہ عزیز ہے۔ بی ۔اے کی طالبعلم ہوں ۔ شاعری کا شو ق ہے ، اور ٹیچنگ میرا پروفئشن ہے۔ فیصل آباد سے تعلق رکھتی ہوں۔۔۔ اور کیا بتاؤں اپنے بارے میں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
سارہ خان — مئی 22، 2009 4:38 شام
خوش آمدید ناعمہ۔۔۔۔ !!!
زین — مئی 22، 2009 4:52 شام
خوش آمدید !!
شمشاد — مئی 22، 2009 5:27 شام
یہ لو جی یہ عقدہ تو اب کھلا کہ ناعمہ کون ہیں۔ تو اس کا مطلب ہے شاکر بھائی نے آپ کی صحیح سے مدد نہیں کی یا پھر سفارتی تعلقات لڑائی جھگڑے والے ہیں؟
خوش آمدید ناعمہ، اور شاکر یہ تم نے کیوں چھپا کے رکھا تھا، اب تک محفل سے تعارف نہیں کرایا تھا ان کا؟
غالبآ بڑی بہن ہوں گی۔ ویسے چھوٹی بھی ہوں تو کیا فرق پڑتا ہے، رہو گے تو تم دونوں عزیزانِ من ہی، عارف عزیز صاحب نے جیسا کہا ہے۔