نام : عمیر شہزاد

عمیر شہزاد — اپریل 6، 2013 9:09 شام
میں ہری پور کا ایک عام سا رہاشی ہوں۔ اور بی اے کا طالبعلم ہوں
راسب علی معاویہ — اپریل 6، 2013 9:11 شام
اووووووووووووووووووووووووووووووو جانی :bee:
راسب علی معاویہ — اپریل 6، 2013 9:14 شام
جانی میں نام بدلنا ہے اردو میں لکھنا ہے۔۔۔۔۔ لیکن اب یہ پیج کے ایڈمن ہی بدل سکتے ہیں۔۔۔۔ :(
عمیر شہزاد — اپریل 6، 2013 9:16 شام
پہلے بدل کر آنا تھا نا :÷
راسب علی معاویہ — اپریل 6، 2013 9:18 شام
ہو جا ےُ گا جانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :pagal:
عسکری — اپریل 6، 2013 9:28 شام
کون ہو بھئی تم لوگ ؟ منہ دیوار کی طرف کر کر ہاتھ کھڑے کر دو تمھاری تلاشی ہو گی رات کے اس وقت ہمارے گھر کت پچھواڑے کیا کر رہے ہو ؟:grin:
راسب علی معاویہ — اپریل 6، 2013 9:32 شام
ہا ہا ہا عسکری بھای کیسے ہیں آپ یہ گھر ہمارا بھی تو ہے :cry::cry:
محمداحمد — اپریل 6، 2013 9:32 شام
دونوں نو واردانِ محفل کو خوش آمدید۔۔۔۔!
تعارف پیش کیا جائے۔ :)
مزمل شیخ بسمل — اپریل 6، 2013 9:34 شام
خوش آمدید۔
عسکری — اپریل 6، 2013 9:35 شام
ہا ہا ہا عسکری بھای کیسے ہیں آپ یہ گھر ہمارا بھی تو ہے :cry::cry:
ہاں پر پہلے فوجی علاقے مین رات کے اس وقت مشکوک حالت مین پائے جانے پر ہمیں نکوائری کرنی ہے فیصلہ صبح بڑے صاحب کریں گے
شمشاد — اپریل 6، 2013 9:40 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
مجھے تو یہ ہری پور اور سپین میں ڈاکخانہ ملتا نظر آ رہا ہے۔
راسب علی معاویہ — اپریل 6، 2013 9:45 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔
مجھے تو یہ ہری پور اور سپین میں ڈاکخانہ ملتا نظر آ رہا ہے۔
ہا ہا ہا ہا شمشاد جی کیا کہنے :angel:
ماہا عطا — اپریل 6، 2013 9:49 شام
اردو محفل میں خوش آمدید۔​
کیسے ہیں بھائی۔۔۔۔​
محفل پہ کیسے آنا ہوا۔۔۔:)
راسب علی معاویہ — اپریل 6، 2013 9:49 شام
ہاں پر پہلے فوجی علاقے مین رات کے اس وقت مشکوک حالت مین پائے جانے پر ہمیں نکوائری کرنی ہے فیصلہ صبح بڑے صاحب کریں گے
جی جی بھای جان ہم صبح تو کیا دوپہر شام (اُف شام واہ رے درد کی شام اچھا چلو چھوڈو اس ذکر کو ) ہر وقت آپ کی نظروں کے سامنے ہیں :dance:
شمشاد — اپریل 6، 2013 11:32 شام
بھئی آپ دونوں کی بے تکلفی دیکھ کر میں نے اندازہ لگایا تھا کہ آپ دونوں کی پرانی جان پہچان ہے۔
مہ جبین — اپریل 7، 2013 9:11 صبح
اردو محفل میں خوش آمدید
نایاب — اپریل 7، 2013 9:13 صبح
محترم عمیر شہزاد صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
الف عین — اپریل 7، 2013 9:13 صبح
خوش آمدید عمیر شہزاد۔ ہری پور کا محل وقوع بھی بتا دیں۔
راسب میاں کا نام اردو میں منتظمین کر سکتے ہیں۔ @شمشاد، ابن سعید
محسن وقار علی — اپریل 7، 2013 9:15 صبح
:AOA::welcome::bighug:
عمیر شہزاد — اپریل 7، 2013 9:32 صبح
ہاہاہا آپ سب احباب کی باتیں پڑھ کر مجھے بہت اچھا لگا ۔ خوش رہیے ۔ ہنستے رہیے۔ سب احباب کا بہت شکریہ :)
شمشاد جی بلکل آپ نے صحیح جانا ہری پور اور سپین کا جب دل مل رہا ہے تو ڈاکخانہ بھی ملنا چاہیے نا :)
محترم جناب : ہری پور پاکستان کے صوبے خیبر پختون خواہ میں ایک خوبصورت سا شہر ہے کبھی دل کرے تو چکر ضرور لگاا
صفحات: 1 2 3

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%85%DB%8C%D8%B1-%D8%B4%DB%81%D8%B2%D8%A7%D8%AF.62221/