بھلکڑ — اپریل 7، 2013 9:36 صبح
عمیر شہزاد — اپریل 7، 2013 9:41 صبح
عمیر شہزاد — اپریل 7، 2013 9:44 صبح
کون ہو بھئی تم لوگ ؟ منہ دیوار کی طرف کر کر ہاتھ کھڑے کر دو تمھاری تلاشی ہو گی رات کے اس وقت ہمارے گھر کت پچھواڑے کیا کر رہے ہو ؟
ہاہاہاہاہا بھائی رات کے پچھلے پہر کوئی کیا کر سکتا ہے :پ
راسب علی معاویہ — اپریل 7، 2013 10:01 صبح
خوش آمدید
عمیر شہزاد۔ ہری پور کا محل وقوع بھی بتا دیں۔
راسب میاں کا نام اردو میں منتظمین کر سکتے ہیں۔ @شمشاد،
ابن سعید
جی بڑے میاں ہم بھی یہی چا ہتے ہیں۔۔۔۔

راسب علی معاویہ — اپریل 7، 2013 10:04 صبح
بھئی آپ دونوں کی بے تکلفی دیکھ کر میں نے اندازہ لگایا تھا کہ آپ دونوں کی پرانی جان پہچان ہے۔
ہی ہی ہی ہی ہی شمشا د آپ کچھ کہو اور وہ غلط ہو ایسا نہیں ہو سکتا ۔۔۔۔

جی ہما ری بہت پرانی دشمنی ہے

عمیر شہزاد — اپریل 7، 2013 10:06 صبح
ہی ہی ہی ہی ہی شمشا د آپ کچھ کہو اور وہ غلط ہو ایسا نہیں ہو سکتا ۔۔۔ ۔

جی ہما ری بہت پرانی دشمنی ہے
ہاہاہااہاہاہا جی بلکل ایسا ہی ہے جی

راسب علی معاویہ — اپریل 7، 2013 10:07 صبح
ہاہاہااہاہاہا جی بلکل ایسا ہی ہے جی
کیا ایسا جی ؟؟؟؟؟

عمیر شہزاد — اپریل 7، 2013 10:08 صبح
چونکہ میں نے کل ہی یہ فورم جوئین کیا ہے اس سلسلے میں کچھ رہنمائی چائیے تھی۔ آپ کیا مجھے بتا سکتے ہیں کہ میں نے حال ہی میں اپنی جو تحریر لکھی ہے۔ وہ یہاں آپ احباب سے کس طرح شئیر کر سکتا ہوں ؟؟؟؟
راسب علی معاویہ — اپریل 7، 2013 10:11 صبح
مجھے دے دو میں اپنے نام سے
شئیر کر لوں گا تم دیکھ لینا کیسے کرتے ہیں

ابن سعید — اپریل 7، 2013 10:21 صبح
ابن سعید — اپریل 7، 2013 10:22 صبح
عمیر شہزاد — اپریل 7، 2013 11:41 صبح
ب
مجھے دے دو میں اپنے نام سے
شئیر کر لوں گا تم دیکھ لینا کیسے کرتے ہیں

بتا نا یار

ملائکہ — اپریل 7، 2013 11:47 صبح
خوش آمدید۔۔۔
مقدس — اپریل 7، 2013 11:55 صبح
ویلکم بھائی
مقدس — اپریل 7، 2013 11:57 صبح
چونکہ میں نے کل ہی یہ فورم جوئین کیا ہے اس سلسلے میں کچھ رہنمائی چائیے تھی۔ آپ کیا مجھے بتا سکتے ہیں کہ میں نے حال ہی میں اپنی جو تحریر لکھی ہے۔ وہ یہاں آپ احباب سے کس طرح شئیر کر سکتا ہوں ؟؟؟؟
کیسی تحریر ہے بھائی
شاعری ،نثر ؟؟؟
عمیر شہزاد — اپریل 7، 2013 11:59 صبح
کیسی تحریر ہے بھائی
شاعری ،نثر ؟؟؟
تحریر نثر میں ہے
مقدس — اپریل 7، 2013 12:17 شام
http://www.urduweb.org/mehfil/forums/آپ-کی-تحریریں.24/
یہاں اوپر لیفٹ سائیڈ پر لکھا ہے کہ نیا دھاگہ شروع کریں
نیلم — اپریل 7، 2013 12:57 شام
خوش آمدید
راسب علی معاویہ — اپریل 7، 2013 1:08 شام
ب
بتا نا یار
خود بھی کبھی کچھ کر لیا کرو بڑے ہو گئے ہو اب۔۔۔۔۔
http://www.urduweb.org/mehfil/forums/جہان-نثر.60/
ناعمہ عزیز — اپریل 7، 2013 1:34 شام
اردو محفل میں خوش آمدید چھوٹے بھائی