حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے منسوب ایک قول(سند نا معلوم) کہ جس نے مجھے ایک حرف بھی بتایا، میں اسے استاد کا درجہ دیتا ہوں (اور دوسری روایت کے مطابق معلم کو اپنا آقا قرار فرمایا)
اور ہم محفل میں روزانہ کی بنیاد پر آپ سے کچھ نہ کچھ سیکھ کے جاتے ہیں
حضرت علی کرم اللہ وجہہ سے منسوب ایک قول(سند نا معلوم) کہ جس نے مجھے ایک حرف بھی بتایا، میں اسے استاد کا درجہ دیتا ہوں (اور دوسری روایت کے مطابق معلم کو اپنا آقا قرار فرمایا)
یہ بھی ٹھیک کہا آپ نے
ایک اور پُر مزاح
شکریہ!!!محفل میں خوش آمدید عبدالرؤف بھائی۔
بہت بہت شکریہ ساگر بھائی، اللہ پاک آپ کو دین و دنیا کی کامیابیاں عطاء فرمائے، آمین
بہت شکریہ بہنا
آپ کی احمد بھائی سے کیسے شناسائی ہوئی؟؟؟
اسی فورم سے
ہم سمجھے ذاتی نوعیت کے ہیں!!!
نہیں بھائی، جیسے آپ محفل میں میرے استاد دوست ہیں وہ بھی ایسے ہی ہیں
پُر مزاح و حیرت زدہ!!!
غیر متفق
متفق!!!
کوئی لگی لپٹی کوئی خوشامد نہیں، یقین جانیے آپ کا اندازِ تحریر باکمال ہوتا ہے بار بار پڑھنے سے بھی آپ کی تحریر کا مزا کم نہیں ہوتا
اب اس پر کیا کہیں!!!
کہنا نہیں بلکہ کرنا ہے "یقین"
یہاں آپ کا آداب عرض کرنا بنتا ہے۔