ناچیز کا کیا تعارف۔۔۔

گُلِ یاسمیں — اپریل 10، 2021 11:15 صبح
تعارف پڑھ کر اچھا لگا۔
واقعی یہ محفل بہت پُر رونق ہے۔ اللہ پاک اس کی رونقیں سلامت رکھیں آمین
سید عمران — اپریل 10، 2021 11:50 صبح
یہاں آپ کا آداب عرض کرنا بنتا ہے۔
آداب عرض ہے!!!
گُلِ یاسمیں — اپریل 10، 2021 12:11 شام
ہمیں تو صبح آداب عرض کر لیا تھا۔ اس وقت تو محمد عبدالرؤوف محترم کو کرنا ہے آداب عرض۔
لاريب اخلاص — اپریل 10، 2021 12:25 شام
وعلیکم السلام!
خوش آمدید محترم محمد عبدالرؤوف
محمد عبدالرؤوف — اپریل 10، 2021 12:27 شام
وعلیکم السلام!
خوش آمدید محترم محمد عبدالرؤوف
شکریہ، اللہ پاک آپ کو خوشیاں عطاء فرمائے
وسیم — مئی 20، 2021 8:05 شام
چیز کے بعد اب
ناچیز بھی تعارف کروانے لگ گئی ہے۔
:eek:
(کھانے والی آئٹم: چیز)
سید عمران — دسمبر 22، 2021 11:28 صبح
ویسے عنوان میں تضاد ہے
اپنے آپ کو ناچیز کہنا
اور اپنا تعارف بھی کروانا
:)
اب تو عنوان بدلنا بنتا ہے روفی بھائی۔۔۔
ایسا عنوان جس میں نخوت کا تھوڑا ٹچ ہو۔۔۔
کیونکہ اس بار بڑی اونچی سفارش آئی ہے۔۔۔
خیر فکر نہ کریں، نیا عنوان ہم رکھ دیتے ہیں۔۔۔
فرعون بے ساماں کی حشر سامانیاں!!!
محمد عبدالرؤوف — دسمبر 22، 2021 12:14 شام
اب تو عنوان بدلنا بنتا ہے روفی بھائی۔۔۔
ایسا عنوان جس میں نخوت کا "تھوڑا" ٹچ ہو۔۔۔

فرعون بے ساماں کی حشر سامانیاں!!!
کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟؟؟😊
محمد عبدالرؤوف — دسمبر 22، 2021 12:18 شام
اب تو عنوان بدلنا بنتا ہے روفی بھائی۔۔۔
اب دیکھیں لڑی کا نام ٹھیک ہے؟؟😆
محمد تابش صدیقی 😊
محمداحمد — دسمبر 22، 2021 1:37 شام
اب دیکھیں لڑی کا نام ٹھیک ہے؟؟😆
محمد تابش صدیقی 😊

ابھی بھی کافی گنجائش ہے بہتری کی۔
یہاں سے مثال لی جا سکتی ہے۔
محمد عبدالرؤوف — دسمبر 22، 2021 1:53 شام
ابھی بھی کافی گنجائش ہے بہتری کی۔
یہاں سے مثال لی جا سکتی ہے۔
😂😂😂😂
سیما علی — دسمبر 22، 2021 2:33 شام
خیر فکر نہ کریں، نیا عنوان ہم رکھ دیتے ہیں۔۔۔
فرعون بے ساماں کی حشر سامانیاں!!!
:X3::X3::X3::X3:
سیما علی — دسمبر 22، 2021 2:46 شام
بھیا ہمارے سادہ طبعیت
اور کہاں فرعون کی حشر سامانیاں:eek:
سیما علی — دسمبر 22، 2021 2:51 شام
بھیا یہ بھی عمران سیریز کے مرکزی کردار علی عمران کی طرح شرارتی ہیں 🤓🤓🤓🤓
محمد عبدالرؤوف — دسمبر 22، 2021 2:52 شام
بھیا ہمارے سادہ طبعیت
اور کہاں فرعون کی حشر سامانیاں:eek:
آپ عمران بھائی کے کام دیکھیں۔ مجھ جیسے ایک سیدھے سادے انسان کو کس سے تشبیہ دے رہے ہیں۔ 😔
سیما علی — دسمبر 22، 2021 2:57 شام
آپ عمران بھائی کے کام دیکھیں۔ مجھ جیسے ایک سیدھے سادے انسان کو کس سے تشبیہ دے رہے ہیں۔ 😔
احتجاج احتجاج۔ احتجاج :eek:
محمداحمد — دسمبر 23، 2021 4:48 صبح
ابھی بھی کافی گنجائش ہے بہتری کی۔
یہاں سے مثال لی جا سکتی ہے۔
ادیبوں کی یہاں بھی کمی نہیں ہے :)
محمد عبدالرؤوف — دسمبر 23، 2021 5:04 صبح
ادیبوں کی یہاں بھی کمی نہیں ہے :)
اسی لیے تو میں نے چپ سادھ لی 😊
محمد عبدالرؤوف — دسمبر 23، 2021 5:07 صبح
ادیبوں کی یہاں بھی کمی نہیں ہے :)
ادیبوں نے تومچھلی والے سے کم سے کم تحریر ہی کو ختم کروا دیا تھا۔ یہاں پر تو نئی نئی تحریروں کے مشورے دیئے جا رہے ہیں۔ 😜😂
سید عمران — دسمبر 23، 2021 5:07 صبح
کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟؟؟😊
ہمارے ’’تھوڑے‘‘ کو بہت جانتے تو اس میں کوئی تضاد نظر نہیں آتا!!!

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%D8%A7%DA%86%DB%8C%D8%B2-%DA%A9%D8%A7-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%AA%D8%B9%D8%A7%D8%B1%D9%81%DB%94%DB%94%DB%94.114860/page-5