زبردست صرف آپ کے فقرے پر ہے۔ سوچ پر نہیں 😜
زبردست صرف آپ کے فقرے پر ہے۔ سوچ پر نہیں 😜
جی ہاں۔۔۔ اور وہ ریٹنگ صرف عدنان بھائی ہی آپ کو دے سکتے ہیں۔
حالاں کہ حال یہ ہے کہ آپ کے بھائی کسی کو اپنا بخار تک نہیں دیتے!!!
یہ بھی ایک قسم کی خلقِ خدا کی خدمت ہے۔ 😊
جی ہاں، ان اقسام کے متعلق آپ کے بھیا نے پی ایچ ڈی کررکھی ہے!!!
؟؟؟
ارے خود اپنے کو کہا ہے انہوں نے۔۔۔
سر تسلیمِ خم ہے۔😊
بسر و چشم 😊
آپ نے کہیں محفل کے نئے شعراء کو دیکھ کر شاعری سے ہاتھ تو نہیں کھینچ لیا۔ 😂😂