ظافرعلی — فروری 12، 2015 12:49 شام
السلام علیکم
میرا معمولی سا تعارف یہ ہے کہ میں ایک بندہ نا چیز ہوں، شاعری پڑھنے اور لکھنے کا شوق ہے۔ مجھے لگتا ہے یہ جگہ انتہائی مفید ہے، اردو کی اصلاح کے لئے، سیکھنے کے لئے اور اردو سے محبت کرنے والوں کے لئے۔ میں کوشش کروں گا کہ یہاں سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھا سکوں، اپنی اصلاح کر سکوں اور کہیں کسی قابل ہوا تو کسی کے کام آ سکوں۔ میں اپنی شاعری بھی یہاں پوسٹ کروں گا تاکہ اسکی بھی اصلاح ہو سکے۔
میں نے یہ سائیٹ آج دیکھی اور فوراً رکنیت حاصل کی کیونکہ سیکھنے کےلئے اس سے بہتر جگہ شاید اور نہیں۔
شکریہ
محمد وارث — فروری 12، 2015 12:58 شام
خوش آمدید ظافر علی صاحب
اوشو — فروری 12، 2015 1:08 شام
تلمیذ — فروری 12، 2015 1:50 شام
محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، ظافر علی صاحب۔
x boy — فروری 12، 2015 2:05 شام
علیکم السلام
خوش آمدید
آپ نے ناچیز کیوں لکھا
ناچوز لکھتے
عبدالقیوم چوہدری — فروری 12، 2015 2:37 شام
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
علیکم السلام
خوش آمدید
آپ نے ناچیز کیوں لکھا
ناچوز لکھتے
یہ کیا ہے بھائی جی ؟
ch farhan hussain — فروری 13، 2015 2:58 صبح
جی آیاں نوں
ch farhan hussain — فروری 13، 2015 2:59 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
یہ کیا ہے بھائی جی ؟
ویلکم ڈش ہے
عرفان سعید — فروری 13، 2015 3:11 صبح
خوش آمدید
ch farhan hussain — فروری 13، 2015 3:15 صبح
صبخ بخیر سعید بھیا
عرفان سعید — فروری 13، 2015 3:17 صبح
ch farhan hussain — فروری 13، 2015 3:27 صبح
کیا خال چال ہیں بھای جی ، فری ہیں نا
خالد محمود چوہدری — فروری 13، 2015 4:20 صبح
آوازِ دوست — فروری 13، 2015 4:34 صبح
ظافر علی آپ کو محفل میں خوش آمدید آپ خوش قسمت ہیں کہ ایکس بوائے نے آپ کا پاپڑی چنے جیسی اعلیٰ سوغات سے استقبال کیا ہے جب کہ ہمیں یہ پروٹوکول نصیب نہ ہوا تھا۔ آپ آئےبہار آئی۔
ظافرعلی — فروری 13، 2015 10:31 صبح
شکریہ سب کے استقبالیہ پیغام کا ۔۔۔۔ اور خاص طور پر پاپڑی چاٹ کا
نوید غازی وزیرستانی — فروری 13، 2015 3:45 شام
خوش آمدید
نوید غازی وزیرستانی — فروری 13، 2015 3:46 شام
welcome
نادر علی — فروری 13، 2015 4:57 شام
السلام علیکم
میرا معمولی سا تعارف یہ ہے کہ میں ایک بندہ نا چیز ہوں، شاعری پڑھنے اور لکھنے کا شوق ہے۔ مجھے لگتا ہے یہ جگہ انتہائی مفید ہے، اردو کی اصلاح کے لئے، سیکھنے کے لئے اور اردو سے محبت کرنے والوں کے لئے۔ میں کوشش کروں گا کہ یہاں سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھا سکوں، اپنی اصلاح کر سکوں اور کہیں کسی قابل ہوا تو کسی کے کام آ سکوں۔ میں اپنی شاعری بھی یہاں پوسٹ کروں گا تاکہ اسکی بھی اصلاح ہو سکے۔
میں نے یہ سائیٹ آج دیکھی اور فوراً رکنیت حاصل کی کیونکہ سیکھنے کےلئے اس سے بہتر جگہ شاید اور نہیں۔
شکریہ
خوش آمدید!۔۔۔
مجھے یہ سمجھنے میں دشواری ہو رہی ہے کہ میں آپ کو بندہ کہوں ، ناچیز کہوں۔
bilal260 — فروری 14، 2015 5:21 صبح
السلام علیکم جناب
ظافرعلی صاحب ۔آپ کو بہت بہت خوش آمدید یہاں پر۔
bilal260 — فروری 14، 2015 5:21 صبح
جو بڑی چیز ہوتے ہیں
وہی بندہ ناچیز ہوتے ہیں۔