نا چیز

x boy — فروری 14، 2015 5:48 صبح
وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ
جی آیاں نوں
یہ کیا ہے بھائی جی ؟
اس ناشتے کو ناچوز کہتے ہیں
کورن چپش کے ساتھ یمی چیز ساز ہاٹ اینڈ ساور
عبدالقیوم چوہدری — فروری 14، 2015 7:02 صبح
اس ناشتے کو ناچوز کہتے ہیں
کورن چپش کے ساتھ یمی چیز ساز ہاٹ اینڈ ساور
ناچوز پھر تھوڑا بہت سمجھ آ رہی تھی۔۔۔ اب نئے نام میں 'چیز' اور 'ہاٹ' کے علاوہ کچھ پلے نہیں پڑا:p
x boy — فروری 14، 2015 7:08 صبح
ناچوز پھر تھوڑا بہت سمجھ آ رہی تھی۔۔۔ اب نئے نام میں 'چیز' اور 'ہاٹ' کے علاوہ کچھ پلے نہیں پڑا:p

Amazon.com : Ricos Gallon Gourmet Nacho Cheese Sauce - 6 ct ...
www.amazon.com
425 × 425Search by image
Ricos Gallon Gourmet Nacho Cheese Sauce - 6 ct.
ظافرعلی — فروری 14، 2015 10:44 صبح
خوش آمدید!۔۔۔
مجھے یہ سمجھنے میں دشواری ہو رہی ہے کہ میں آپ کو بندہ کہوں ، ناچیز کہوں۔
آپ کچھ بھی کہ لیں، بندہ چیز نہیں ہوتا ، اس لیے بندو کہیں یا ناچیز کیا فرق پڑتا ہے ۔۔۔۔۔
ظافرعلی — فروری 14، 2015 10:45 صبح
ناچوز پھر تھوڑا بہت سمجھ آ رہی تھی۔۔۔ اب نئے نام میں 'چیز' اور 'ہاٹ' کے علاوہ کچھ پلے نہیں پڑا:p
لیکن میرے پلے "چوز " نہیں پڑ رہا کہ وہ کیا ہے ۔۔۔
عبدالقیوم چوہدری — فروری 14، 2015 11:24 صبح
لیکن میرے پلے "چوز " نہیں پڑ رہا کہ وہ کیا ہے ۔۔۔
یہ چوزہ کی تیسری فارم ہے، جو دوبئی اور اس کے گرد و نواح میں کافی مقدار میں پائی جاتی ہے:p ویسے ۔۔۔۔ میں نے اسے انگریزی والا choose سمجھا ہے۔۔ یعنی وہ شے جسے نا منتخب کیا گیا ہو، ناچوز کہلاتی ہے :battingeyelashes:
نظام الدین — فروری 14، 2015 11:26 صبح
خوش آمدید ظافر بھائی !
۔۔۔۔۔۔۔
بہت محدود سا ہی حلقۂ احباب ہے میرا
فقط رسوائیاں، تنہائیاں، نادانیاں اور میں​
ظافرعلی — فروری 14، 2015 11:29 صبح
یہ چوزہ کی تیسری فارم ہے، جو دوبئی اور اس کے گرد و نواح میں کافی مقدار میں پائی جاتی ہے:p ویسے ۔۔۔۔ میں نے اسے انگریزی والا choose سمجھا ہے۔۔ یعنی وہ شے جسے نا منتخب کیا گیا ہو، ناچوز کہلاتی ہے :battingeyelashes:
عبدالقیوم بھائی اچھی تشریح کی آپ نے ۔۔۔۔۔۔
عبدالقیوم چوہدری — فروری 14، 2015 11:35 صبح
عبدالقیوم بھائی اچھی تشریح کی آپ نے ۔۔۔۔۔۔
یہ کوئی کھانا ہے۔۔ شاید
یہ جو ہمارے x boy بھائی ہیں، یہ اکثر ایسے کھانوں کی بابت بتاتے رہتے ہیں، جن کے بارے میں محفل پر ان کے علاوہ اور کوئی نہیں جانتا۔
نیرنگ خیال — فروری 17، 2015 4:59 صبح
خوش عام دید محترم :)
Hassan naqvi — فروری 17، 2015 5:04 صبح
خوش آمدید
عباس اعوان — فروری 17، 2015 6:53 صبح
وعلیکم السلام
اردو محفل میں خوش آمدید برادر
:)
x boy — فروری 17، 2015 7:14 صبح
یہ چوزہ کی تیسری فارم ہے، جو دوبئی اور اس کے گرد و نواح میں کافی مقدار میں پائی جاتی ہے:p ویسے ۔۔۔۔ میں نے اسے انگریزی والا choose سمجھا ہے۔۔ یعنی وہ شے جسے نا منتخب کیا گیا ہو، ناچوز کہلاتی ہے :battingeyelashes:

کوسمو پولیٹینٹ سٹیز کے شہری کو بہت زیادہ معلومات اس لئے ہے کہ وہ گلوبل لوگوں کے ساتھ رہتے ہیں
اور دبئی امارات العربیہ متحدہ ، گلوبل شہر ہے جو کوسمو پولیٹینٹ سٹیز میں شمار ہوتا ہے غالبا دنیا کے
اچھے شہروں میں اس کا نام چوتھا ہے " ناچیز" سے یاد آیا "ناچوز" یہ ہر بڑے شہر میں ملتا ہے بچے اس کے شیدائی ہیں
Nachos - Wikipedia, the free encyclopedia
en.wikipedia.org
1024 × 768Search by image
Nacho cheese[edit]

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%D8%A7-%DA%86%DB%8C%D8%B2.80278/page-2