مریم افتخار — جولائی 22، 2018 7:36 شام
آ گئی واپس
کیا رہا؟

عبدالقدیر 786 — جولائی 22، 2018 7:38 شام
آ گئی واپس
مریم آپی ڈنڈا لے کر کھڑی ہیں اِدھر چُپ چاپ سے آو یہاں

عندلیب راجہ — جولائی 22، 2018 7:40 شام
نبیل بھائی میں یہاں پر کچھ دن پہلے ہی آئی ہوں اس لیے اپ کا انٹریو پڑھ پر اپ کے بارے میں بہت کچھ جانیے کا موقع ملا
مریم افتخار — جولائی 22، 2018 7:40 شام
مریم آپی ڈنڈا لے کر کھڑی ہیں اِدھر چُپ چاپ سے آو یہاں
ارے نہیں! ہم اپنی بجو کے انتظار میں بہت احترام و محبت سے کھڑے تھے!

سیدہ شگفتہ — جولائی 22، 2018 7:44 شام
کیا رہا؟
تبدیلی نہیں آئی

مریم افتخار — جولائی 22، 2018 7:45 شام
تبدیلی نہیں آئی
یہ ہوئی نا بات!
