


بالکل نہیں بھئی۔۔۔
عبید بھائی کا یہ مطلب نہیں ہوگا۔۔۔
بس انہیں نمرہ صاحبہ زیادہ نرم مزاج لگی ہوں گی!!!



اتنی بری سمجھتی ہیں اپنے آپ کو۔۔۔
زیادہ حل طلب مسئلہ نہیں ہے۔۔۔



جی بلکل بجا فرمایا ،زیادہ حل طلب آپ کے انٹرویو کے سوالات ہیں ، آپ اپنے انٹرویو کی لڑی میں تشریف لے چلیں ، ہمیں آپ سے کچھ سوالات پر جوابات درکار ہیں ۔
آجائیں فیر...
نمرہ کا ما شاء اللہ بہت زیادہ مطالعہ ہے۔ میرا تو انکے مقابلے میں صفر بٹا صفر بنتا ہے۔ دوسری بات نمرہ امریکا سے ایم ایس کر رہی ہیں۔ انکے مقابلے میں میری تعلیمی قابلیت تو بہت ہی کم ہے 
شرمندہ ہوتے خود کو ڈی گریڈ مت کریں ۔ آپ بہت علمی شخصیت ہے مگر جہاں تک میں نے جانا سمجھا ہے آپ میں analytical skills زیادہ ہیں جبکہ نمرہ بہنا میں ادبی صلاحیت/ تخلیقی صلاحیت زیادہ ہے ۔اسلیے دونوں اپنی جگہ ستارے ہیں روشن مگر ہئیت میں فرق ہے
کر چکی ہیں
میرا جب ان سے آخری بار رابطہ ہوا تو کر رہی تھیں، اس لیے تعارف میں یوں لکھ دیا. اب نئی اپڈیٹ ہے کہ وطن واپسی اور جاب ہو چکی ہے! میں بھی نمرہ سے جاب کے متعلق پوچھنا چاہوں گی!!
جوابات ہر بھی زیادہ غور نہیں کرنا چاہیے میرے تو۔
بہت زیادہ تو نہیں، بار بار سمجھانا پڑتا ہے ذرا اپنے آپ کو۔
مگر سائرہ بہت بہتر ہیں مجھ سے اس معاملے میں۔ اور میرے خیال میں انھیں اعتراض کرنا چاہیے کہ انھیں کس چیز سے ملایا جا رہا ہے۔
بہت شکریہ دعاؤں کے لیے۔ بس مجھے لگتا ہے کہ کبھی ہم زندگی گزارتے ہیں، کبھی یہ ہمیں گزارتی ہے۔
ارے مجھے ہمدردی ہے آپ سے دلی قسم کی۔
مطالعہ تو خیر کیا ہی ہے میرا، مگر ایم ایس کا معاملہ یہ ہے کہ یہاں نوکری نہیں ملتی تو لوگ پڑھنے بھیج دیتے ہیں۔
جی ہاں، میری یونیورسٹی نے نکال دیا ہے مجھے۔