نوید احمد--

نوید احمد — اکتوبر 26، 2012 8:57 صبح
تمام محفلین کو میری جانب سے سلام!
میرا نام نوید احمد ہے، تعلق راولپنڈی سے ہے، شاعری میں صرف پرانے شعراء کو پسند کرتا ہوں سوائے فیض کے، سب سے پسندیدہ شاعر ذوق ہیں اور ان کے بعد ان کے تلامذہ ، داغ ، ظفر، اور اُن کے تلامذہ جگر مرادآبادی پسند کرتا ہوں۔
پیشہ کے اعتبار سے کمپیوٹر گرافکس دیزائنر ہوں اور شوق کے اعتبار سے مصور اور شاعر۔
مری فیس بک یہ ہے-
محمد بلال اعظم — اکتوبر 26، 2012 9:10 صبح
محفل میں خوش آمدید۔
امید ہے محفل کو اپنے ذوقِ سخن سے رونق بخشیں گے۔
اور پرانے شعراء کو پسند کرنے کی کوئی خاص وجہ؟
سید ذیشان — اکتوبر 26، 2012 9:13 صبح
محفل میں خوش آمدید نوید صاحب!
شمشاد — اکتوبر 26، 2012 9:25 صبح
نوید صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔
پنڈی میں کہاں پر ہیں؟
نوید احمد — اکتوبر 26، 2012 10:40 صبح
محفل میں خوش آمدید۔​
امید ہے محفل کو اپنے ذوقِ سخن سے رونق بخشیں گے۔

شکریہ جناب !
سرِدست تو روزگار کی تلاش میں ہوں اور آپ جانتے ہیں کہ" تجھ سے بھی دلفریب ہیں غم روزگار کے"
اور پرانے شعراء کو پسند کرنے کی کوئی خاص وجہ؟​
کوئی خاص وجہ نہیں اُن کا طرزِکلام پسند ہے۔
محمد خلیل الرحمٰن — اکتوبر 26، 2012 10:52 صبح
خوش آمدید نوید احمد صاحب۔ اپنا تازہ کلام بھی پیش کیجیے
تبسم — اکتوبر 26، 2012 10:54 صبح
محفل پر خوش آمدید۔​
نایاب — اکتوبر 26، 2012 1:09 شام
محترم نوید احمد صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
نیلم — اکتوبر 26، 2012 1:36 شام
خوش آمدید
قیصرانی — اکتوبر 26، 2012 1:38 شام
محفل پر خوش آمدید
ناعمہ عزیز — اکتوبر 26، 2012 2:46 شام
خوش آمدید
محمداحمد — اکتوبر 26، 2012 3:01 شام
خوش آمدید محترم ۔۔۔۔!
اُمید ہے آپ کی آمد سے محفل کی رونقیں بڑھ جائیں گی۔
ساجد — اکتوبر 26، 2012 3:05 شام
نوید احمد صاحب اردو محفل میں خوش آمدید۔​
عمر سیف — اکتوبر 26، 2012 5:03 شام
خوش آمدید
محمد وارث — اکتوبر 26، 2012 5:09 شام
خوش آمدید نوید صاحب
عاطف بٹ — اکتوبر 26، 2012 5:10 شام
نوید صاحب، محفل میں خوش آمدید۔ امید ہے کہ یہاں آپ کا وقت بہت اچھا گزرے گا!
عائشہ عزیز — اکتوبر 26، 2012 5:29 شام
ویلکم بھائی!
مہدی نقوی حجاز — اکتوبر 26، 2012 5:55 شام
بہت خوش آمدید ۔۔ آپ بھی ہم کے سے صاحب مزاج واقع ہوئے ہیں۔۔
احمد جنگل میں اکیلا ہے مجھے جانے دو
خوب گزرے گی جو مل بیٹھیں گے دیوانے دو:D
الف عین — اکتوبر 27، 2012 7:22 صبح
خوش آمدید نوید۔ کلاسیکی ادب سے نا واقفیت تو جدید ادب کو سمجھنے اور اپریشی ایٹ بھی نہیں کرنے دیتی۔
قرۃالعین اعوان — اکتوبر 27، 2012 11:28 صبح
خوش آمدید
صفحات: 1 2

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%D9%88%DB%8C%D8%AF-%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF.55744/