نوید احمد--

محب علوی — اکتوبر 27، 2012 1:05 شام
خوش آمدید نوید صاحب اور خوشی ہوئی کہ شاعری ، مصوری کے ساتھ ساتھ کمپیوٹر گرافکس میں بھی مہارت رکھتے ہیں۔
کچھ نمونے یہاں بھی شیئر کیجیے۔
محمدعمرفاروق — اکتوبر 28، 2012 11:57 صبح
تمام محفلین کو میری جانب سے سلام!
میرا نام نوید احمد ہے، تعلق راولپنڈی سے ہے، شاعری میں صرف پرانے شعراء کو پسند کرتا ہوں سوائے فیض کے، سب سے پسندیدہ شاعر ذوق ہیں اور ان کے بعد ان کے تلامذہ ، داغ ، ظفر، اور اُن کے تلامذہ جگر مرادآبادی پسند کرتا ہوں۔
پیشہ کے اعتبار سے کمپیوٹر گرافکس دیزائنر ہوں اور شوق کے اعتبار سے مصور اور شاعر۔
مری فیس بک یہ ہے-
خوش آمدید​
نوید احمد — اکتوبر 30، 2012 1:13 شام
تمام احباب کا شکریہ۔
احمد علی — اکتوبر 30، 2012 1:17 شام
مرحبا یا نوید۔۔۔۔
حسیب نذیر گِل — اکتوبر 31، 2012 2:04 صبح
جی آیاں نوں نوید احمد صاحب
انیس الرحمن — اکتوبر 31، 2012 10:10 صبح
KwULv.png
نعیم سعید — نومبر 1، 2012 5:26 صبح
خوش آمدید

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%86%D9%88%DB%8C%D8%AF-%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF.55744/page-2