پرنس آگیا میدان وچ

آبی ٹوکول — ستمبر 29، 2008 1:47 شام
خالی پرنس ہی آیا ہے یااااااااا چلو خوش آمدید پرنس جی
مرک — ستمبر 29، 2008 4:13 شام
خوش آمدید پرنس آپکو پتہ ہے میں بھی کسی ذمانے میں پرنسسز تھی جب چھوٹی ہوا کرتی تھی:grin::grin::grin:
شمشاد — ستمبر 29، 2008 5:04 شام
اب کیا ہو گیا، کوئین بن گئی ہیں کیا؟
شمشاد — ستمبر 29، 2008 5:04 شام
عنوان دیکھ کر اس کے آگے " ہیے جمالو " کہنے کو جی کرتا ہے۔
فاروقی — ستمبر 29، 2008 5:15 شام
عنوان دیکھ کر اس کے آگے " ہیے جمالو " کہنے کو جی کرتا ہے۔

واقع آپ نے ٹھیک کہا...........پرنس آ گیا میدان وچ ،ہے جمالو...... پرنس آ گیا میدان وچ ،ہے جمالو......پرنس آ گیا میدان وچ ،ہے جمالو......پرنس آ گیا میدان وچ ،ہے جمالو......:grin::grin::grin:
پرنس — اکتوبر 4، 2008 5:24 شام
حضرت پوچھنا پوچھانا کیا ہے کسی نے ؟
اپنا نام ،کام، حالات و واقعات درج کر دیں۔۔۔۔۔۔۔بس!
وسلام

بھائی نام ہے میرا عدنان
کام کچھ خاص نہیں ایک سرکاری محکمے میں ملازم ہوں
حالات و واقعات اللہ پاک کا شکر ہے کہ بہت اچھے ہیں
پرنس — اکتوبر 4، 2008 5:25 شام
واقع آپ نے ٹھیک کہا...........پرنس آ گیا میدان وچ ،ہے جمالو...... پرنس آ گیا میدان وچ ،ہے جمالو......پرنس آ گیا میدان وچ ،ہے جمالو......پرنس آ گیا میدان وچ ،ہے جمالو......:grin::grin::grin:

پاجی خالی ہے جمالو دا کوئی فائدہ نئیں نال نال لڈی وہ ہونی چاہی دی اے
شمشاد — اکتوبر 4، 2008 6:12 شام
عدنان صاحب کچھ اور بھی تو بتائیں، حکومت کے کون سے شعبے سے تعلق ہے؟
آبی ٹوکول — اکتوبر 5، 2008 11:50 صبح
پاجی خالی ہے جمالو دا کوئی فائدہ نئیں نال نال لڈی وہ ہونی چاہی دی اے
تو وہ آپ پاء دیں ناں :laugh:
پرنس — اکتوبر 5، 2008 12:29 شام
عدنان صاحب کچھ اور بھی تو بتائیں، حکومت کے کون سے شعبے سے تعلق ہے؟

بھائی میں‌محکمہ پولیس میں‌ہوں
پرنس — اکتوبر 5، 2008 12:31 شام
تو وہ آپ پاء دیں ناں :laugh:

پا آبی اکیلے مزا نہیں آتا آپ بھی ساتھ دو تو فیر ہے
شمشاد — اکتوبر 5، 2008 1:13 شام
چلیں پھر چاند بابو کو سہولت ہو جائے گی کہ وہ اردو محفل کے تھانیدار ہیں۔
ویسے آپ کہاں پر ہوتے ہیں؟
طالوت — اکتوبر 6، 2008 5:54 صبح
پُولس میں ہیں یا پولیس میں ؟؟ امید ہے آپ دونوں کا فرق سمجھتے ہوں گے
وسلام
زینب — اکتوبر 6، 2008 8:27 صبح
کون سا پرنس کہاں کا پرنس کب آیا پرنس مجھے تو کسی ے اطلاع ہی نہیں دی نہیں تو میں اس دن یہاں‌کرفیو لگوا دیتی تو پرنس کیسے اتا وہ دیکھتے ہم
مغزل — اکتوبر 6، 2008 10:28 صبح
بھائی آپ پوچھیں جو پوچھنا ہے
کچھ تم کہو ۔۔ کچھ ہم کہیں۔
نام، ولدیت، تعلیم ، مشاغل، محفل کے بارے میں رائے ؟
وغیرہ وغیرہ (وغیرہ وغیرہ میں ایک سو سوالات پنہاں ہیں) :hatoff:
ایم اے راجا — اکتوبر 8، 2008 10:31 شام
خوش آمدید پرنس، لیکن گوجرانوالہ میں تو چوہدریوں کی حکومت ہے کیا ان میں بھی پرنس ہونے لگے ہیں
ایم اے راجا — اکتوبر 8، 2008 10:35 شام
بھائی میں‌محکمہ پولیس میں‌ہوں

یہاں تو محکمہ پولیس میں پرنس نہیں ہوتے، کنگ ہوتے ہیں
پرنس — اکتوبر 24، 2008 10:12 شام
چلیں پھر چاند بابو کو سہولت ہو جائے گی کہ وہ اردو محفل کے تھانیدار ہیں۔
ویسے آپ کہاں پر ہوتے ہیں؟

بھائی میں‌نے عرض کیا ہے کہ میں‌گوجرانوالہ میں ہوتا ہوں
پرنس — اکتوبر 24، 2008 10:13 شام
کون سا پرنس کہاں کا پرنس کب آیا پرنس مجھے تو کسی ے اطلاع ہی نہیں دی نہیں تو میں اس دن یہاں‌کرفیو لگوا دیتی تو پرنس کیسے اتا وہ دیکھتے ہم

کرفیو لگوانے کا کوئی فیدہ نئیں ہونا تھا
کیونکہ ہم تو پرنس ہیں
اور پرنس کو کون روک سکتا ہے
پرنس — اکتوبر 24، 2008 10:16 شام
کچھ تم کہو ۔۔ کچھ ہم کہیں۔
نام، ولدیت، تعلیم ، مشاغل، محفل کے بارے میں رائے ؟
وغیرہ وغیرہ (وغیرہ وغیرہ میں ایک سو سوالات پنہاں ہیں) :hatoff:

نام: عدنان
ولدیت: محمد شاہد
تعلیم: ایم اے سیاسیات
مشاغل: اردو فورمز پہ آنا جانا ;-)
محفل کے بارے میں‌رائے: ایک اچھا فورم ہے ماشااللہ آپ لوگ اردو کی ترویج کےلئے بہت زبردست کام کررہے ہو
باقی وغیرہ وغیرہ کا جواب بھی وغیرہ وغیرہ ہی ہوگا :grin1:

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%BE%D8%B1%D9%86%D8%B3-%D8%A2%DA%AF%DB%8C%D8%A7-%D9%85%DB%8C%D8%AF%D8%A7%D9%86-%D9%88%DA%86.15316/page-2