پرنس — اکتوبر 24، 2008 10:18 شام
خوش آمدید پرنس، لیکن گوجرانوالہ میں تو چوہدریوں کی حکومت ہے کیا ان میں بھی پرنس ہونے لگے ہیں
یہ چوہدری کون لوگ ہیں بابا
اور پرنس ان کو کیا سمجھتا ہے
سب سے بڑا چوہدری تو اوپر بیٹھا ہوا ہے
حسن علوی — اکتوبر 25، 2008 12:56 صبح
وعلیکم السلام بھائی پرنس۔ محفل پر خوش آمدید۔
زین — اکتوبر 25، 2008 1:30 صبح
خوش آمدید، شہزادے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد — اکتوبر 25، 2008 2:48 صبح
پرنس جی کہاں رہ گئے آپ، کیا کسی دورے پر نکل گئے ہیں جو یہاں قدم رنجہ نہیں فرما رہے۔
پرنس — اکتوبر 29، 2008 6:58 شام
وعلیکم السلام بھائی پرنس۔ محفل پر خوش آمدید۔
حسن علوی صاحب بہت بہت شکریہ آپکا
پرنس — اکتوبر 29، 2008 7:00 شام
خوش آمدید، شہزادے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شکریہ جانی کیا حال چال ہے آپکا
اور آپ تو یہاں بھی آتے ہی چھا گئے ہو
خوش رہو سدا
پرنس — اکتوبر 29، 2008 7:01 شام
پرنس جی کہاں رہ گئے آپ، کیا کسی دورے پر نکل گئے ہیں جو یہاں قدم رنجہ نہیں فرما رہے۔
شمشاد صاحب آپ کو پتا ہی ہے کہ پیارے پاکستان میں بجلی کے کیا کیا نخرے ہیں اور بھائی کچھ ملازمت کی مصروفیات اس وجہ سے وقت نہیں نکال پاتا