اجتماعی انٹرویوپہلا سوال

تیشہ — ستمبر 12، 2008 10:25 شام
میاؤں ۔ ۔۔ میاؤں ۔ ۔۔
میاؤں ،۔۔
عزیزامین — ستمبر 12، 2008 10:28 شام
بھاگووووووووووووووو عزیز
تیشہ — ستمبر 12، 2008 10:32 شام
بھاگ کر کدھر جانا ہے بھلا ۔؟ :music:
آگے پرندے ہیں تو پیچھے میاؤں ۔ ۔میاؤں ۔۔ ،
شمشاد — ستمبر 12، 2008 10:53 شام
ہیں یہ شیر کی خالہ یہاں کہاں آ گئیں؟
تیشہ — ستمبر 12، 2008 10:57 شام
ہیں یہ شیر کی خالہ یہاں کہاں آ گئیں؟

:music:
بس آپکو دیکھ کر آگئی ہوں ۔ کہئیے تو آپکے بھی پسینے چھوڑواں :laugh: میاؤں میاؤں سے ۔
:| سچ نہیں مجھے یاد آیا آپ تو بلی مار کر بیٹنھے والوں میں سے ہیں لہذا آپکے آگے میاؤں میاؤں کرنا پے کار ہے ۔ :blush:
امکانات — ستمبر 13، 2008 11:06 صبح
جس طرح پسد اپنی اپنی ہوتی ہے اسئ طرح ناپسد بھی اپنی اپنی ہوتی اس کا تعلق شعور میں موجودکسی خوف سے ہو تا ہے جو بچپن کے کسی ناخوش گوار واقعہ سے متعلق ہوسکتا ہے بظاہر یہ نزاکت لگتی ہے مگر ہوتا یہ خوف ہے عام طور پر رگڑ کی اواز حساس دل لوگوں کو بری لگتی ہے یہ تحقیق جب سے ہم نے کی ہے تب سے ہم بھی حساس ہیں اوررگڑکی آواز بری لگنے لگی ہے ‌
شکاری — ستمبر 13، 2008 4:00 شام
جب چلتے ہوئے اچانک آپکے کے آگے والے گلے سے ایک عجیب سی آواز نکال کر ریشہ بالکل آپ کی نظروں کے سامنے پھنک دیتا ہے۔ :evil::evil::cry::cry:
خوشی — نومبر 9، 2008 11:39 شام
جواب
مجھے تو سب سے بری آواز یہی لگتی ہے کہ خوشی اپما تعارف کراؤ:|
مغزل — نومبر 11، 2008 6:51 صبح
یہ بکٹ‌وومن کا آئیڈیا تھا اور اس کی میں نقل کر رہا ہوں۔
سوچا یہ ہے کہ یہاں تمام ارکان کو جاننے کا کوئی طریقہ اپنایا جائے۔ سو اس فورم میں باقاعدگی سے نیا تھریڈ شروع کیا جائے گا جس میں ایک سوال پوچھا ہو گا۔ اور تمام ممبران کو اس کا جواب دینا ہے۔ آپ کی شرکت ہی اس سلسلے کو کامیاب بنا سکتی ہے۔ لہذا پلیز سوال کا جواب ضرور دیں۔ اگر آپ کے ذہن میں کوئی سوال ہے جو آپ اس سیریز میں شامل کرنا چاہتے ہیں تو مجھے ذاتی پیغام بھیجیں تاکہ اگلا سوال آپ پوسٹ کر سکیں۔
جی تو پہلا سوال:
ایسی کونسی آواز ہے جو آپ کے کانوں پر شدید گراں گزرتی ہے اور آپ سے برداشت نہیں ہوتی؟

بغیر سائنسلر لگے موٹر سائیکل اور رکشہ کا شور۔۔ مزید یہ کے گدھے کی آواز (گوکہ خوبصورت ہے ) :grin:
مغزل — نومبر 11، 2008 6:53 صبح
مجھے تو سب سے بری آواز یہی لگتی ہے کہ خوشی اپما تعارف کراؤ:|

خوشی بہنا ۔۔ یہاں اس ربط پر اپنا تعارف پیش کرو،
خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی
طارق راحیل — فروری 8، 2009 8:33 صبح
اپنی بچی کے رونے کی آواز۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ف۔قدوسی — فروری 8، 2009 9:11 صبح
مجھے اپنی چھوٹی بہن کے ہنسنے اور رونے کی آواز بہت بری لگتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
طالوت — فروری 8، 2009 9:38 صبح
ہر اونچی آواز ۔۔۔۔ اور کسی کھردری سطح پر لوہے کی کوئی بھی چیز رگڑنے کی آواز ۔۔
وسلام
مطیع الرحمٰن — فروری 8، 2009 7:35 شام
جب نماز باجماعت میں کسی کے موبائل کی گھنٹی بجے اور وہ بند نہ کرے تو بس پھر نہ پوچھیں کہ کیا حالت ہوتی ہے
شمشاد — فروری 8، 2009 7:52 شام
یہاں تو اکثر ہوتا ہے، حالانکہ ہر مسجد کے ہر دروازے پر لکھا ہوتا ہے کہ "موبائیل بند رکھیں"۔
زیک — فروری 9، 2009 6:20 صبح
زبردست کہ اس سلسلے کے پرانے سوالوں پر ارکان ابھی بھی جواب دے رہے ہیں۔
یہاں تو اکثر ہوتا ہے، حالانکہ ہر مسجد کے ہر دروازے پر لکھا ہوتا ہے کہ "موبائیل بند رکھیں"۔

معلوم نہیں لوگ یہ خیال کیوں نہیں کرتے کہ سیل فون کو وائبریٹ پر بھی کیا جا سکتا ہے۔
حمنہ — جنوری 31، 2010 5:49 شام
جب کوئی کھانا کھا رہا ہو اور اس کی روٹی کو چبانے کی آواز بہت بری لگتی ھے
شعیب صفدر — جنوری 31، 2010 6:22 شام
جہاں‌جو آواز نہیں‌ہونی چاہئے وہ وہاں‌ پائی جائے۔
راقم — فروری 3، 2010 11:26 شام
پہلے سوال کا جواب
کوئی بھی آواز، جب وہ اپنی حدود سے تجاوز کر جائے۔
آوازیں دراصل زندہ ہونے کا احساس دلاتی ہیں، بشرطیکہ ایک مخصوص حد کے اندر رہیں۔
ابن سعید — فروری 3، 2010 11:30 شام
معلوم نہیں لوگ یہ خیال کیوں نہیں کرتے کہ سیل فون کو وائبریٹ پر بھی کیا جا سکتا ہے۔

وائبریشن موڈ اگر دوسروں کو نہیں تو حامل فون کو ضرور ڈسٹرب کرتا ہے اس لئے نماز کے دوران فون کا وہ پروفائل سیلیکٹ کرنا پسند کرتا ہوں جس میں رنگ اور وائبریشن دونوں آف ہو۔ اس طرح بعد میں مسڈ کال دیکھی جا سکتی ہے۔

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%BE%DB%81%D9%84%D8%A7-%D8%B3%D9%88%D8%A7%D9%84.11353/page-3