میرے چشمے کا نمبر تبدیل ہونے والا ہے تو سوچا کچھ باتیں اس سے پہلے ہی کہہ ڈالوں
میرے چشمے کا نمبر تبدیل ہونے والا ہے تو سوچا کچھ باتیں اس سے پہلے ہی کہہ ڈالوں
جی جی بھیا۔۔۔ بالکل ٹھیک کہا آپ نے
میں اپنی بات پر قائم ہوں بس اپنے چشمے سے عاجز ہوں
میں سوچ سمجھ کر فضول خرچی کرتا ہوں
اپنی موٹر سائیکل کی مینٹیننس اور اپنے کتے کے کھانے پر زیادہ پیسے خرچ کرتا ہوں
ایسا کوئی نہیں ہے بس آپ یہ کہہ سکتے ہو کہ منہ مومناں کرتوت کافراں والے لوگ مجھے نہیں پسند
فوراً معاف کردیتا ہوں اگر نہ کروں تو ہمیشہ کے لیے ناراض ہوجاتا ہوں
شُکر کی
مثبت سوچ
وقت کے ساتھ چلتے ہوئے روایت پر عمل کرنا
میں کنارہ کش ہونے کی کوشش کرتا ہوں
جو اگلے کے چہرے پر مسکراہٹ لائے وہی تحفہ اچھا ہوتا ہے چاہے جو بھی تحفہ ہو کم قیمت یا مہنگا
سوچی پیا تے بندہ گیا
ہائے اوئے نایاب بھائی تسی گریٹ او قسمیں۔۔۔
ہیرو دکھائی نہیں دیتے۔۔۔۔

ویسے میں آپ سے اس دھاگے کے لیے پوچھا تھا تو آپ نے انکار فرما دیا

تعبیر اپیا ہمیشہ ہی الٹ بولتی ہیں۔ بعد میں کہتیں ہیں میرا یہ مطلب نہ تھا۔
آپ نے سوال نہیں پوچھے۔ ابھی تک۔۔۔

اوہ تو آپ اب نو دو گیارہ ہو گئی ہیں۔

جذبہ ہو تو ایسا ہو۔ زندہ باد

خاتون!
نو نو یہاں کوئی خاتون نہیں ہے ،،،نا مقدس نا عینی اور نا میں
مذہب اور انسانیت میں کوئی فرق نہیں کیونکہ ہمارا مذہب ہی انسانیت ہے، انسانیت کی معراج ہے
اتنا دقیق سوال
خلوص کی کوئی خاص تعریف تو پتا نہیں بس یہی کہوں گا جو ّعاجزی سے ملے وہ خلوص والا ہوتا ہے
شرمندگی ہوتی ہے
کہ سچ واقعی کڑوا ہوتا ہے