ہاہاہا

ہائے چھوٹے ایسا میں نے کب کیا اور کب کیا ؟
اب کیا کیا جائے کہ تعبیر اپیا ہے ہی الٹی کھوپڑی تو الٹا ہی بولے گی اور سوچے گی نا
ہائے اللہ یہ کونسی دشمنیاں نکالی جا رہی ہیں اور حساب برابر کیے جا رہے ہیں مجھ سے؟
چھوٹے غور سے دیکھیں میرے پرانے پیغامات کو کہ میں نے کہا تھا کہ میں سوال نہیں پوچھوں گی بلکہ پڑھونگی یہاں
اوہ ہو تو یہ مجھے ان ڈاریکٹ وے میں کچھ یاد دلا کر شرمندہ کیا جا رہا ہے تو لو میں ہو گئی شرمندہ
ہاں سوالات کا آپ سے کہا تھا کہ آپ کو ذاتی پیغام میں بھیجوں گی آپ کی چائے کے سلسلے میں لیکن کیا کروں کہ آجکل میرا موڈ ہی نہیں ہوتا کچھ کرنے کو
لیکن بھیجوں گی ضرور کسی دن۔انشاءاللہ
شکر ہے کہ چار سو بیس نہیں کہا
ہاں نین پتہ نہیں کیا ہو گیا کہ اب محفل پر کچھ کر ہی نہیں پاتی
اسے تعریف سمجھا جائے یا بِستی پر عزت نال سمجھا جائے ؟

شما کیجیے مہاراج غلطی ہو گئی
لڑکیاں کہنا تھا
)
یہ بات میں کافی عرصے سے محسوس کر رہا ہوں۔ 
