انٹرویوچائے نیلم کے ساتھ

مقدس — جنوری 28، 2013 12:05 شام
جی ایک کی جو سب سے زیادہ مظلوم ہے بچاری ہے معصوم ہے :laugh:
:rollingonthefloor:
نیرنگ خیال — جنوری 28، 2013 12:05 شام
اوہو میرا کہہ رہی تھی نیلم۔۔ :rollingonthefloor:
جی ایک کی جو سب سے زیادہ مظلوم ہے بچاری ہے معصوم ہے :laugh:
پہلے آپس میں فیصلہ کر لو۔۔۔ پھر بتانا۔۔۔ اسکے بعد یہ جو مظلوم اور بیچاری ہے۔۔ اسکا خود کے اعتراف کا ثبوت پیش کیا جائے گا۔ (y)
مقدس — جنوری 28، 2013 12:06 شام
پہلے آپس میں فیصلہ کر لو۔۔۔ پھر بتانا۔۔۔ اسکے بعد یہ جو مظلوم اور بیچاری ہے۔۔ اسکا خود کے اعتراف کا ثبوت پیش کیا جائے گا۔ (y)
کون سا ثبوت :eek:
نیرنگ خیال — جنوری 28، 2013 12:07 شام
پہلے فیصلہ ہوجائے :ROFLMAO:
مقدس — جنوری 28، 2013 12:08 شام
پہلے دسو میرے کو بھیا
نیلم — جنوری 28، 2013 12:09 شام
ہاں ہاں کون سا ثبوت کیا کرنے لگے ہیں نین بھائی
ہم دونوں ہی بہت معصوم ہیں
پوری دنیا گواہی دے گی :D
مقدس — جنوری 28، 2013 12:09 شام
ہاں ہاں کون سا ثبوت کیا کرنے لگے ہیں نین بھائی
ہم دونوں ہی بہت معصوم ہے
پوری دنیا گوائی دے گی :D
اس میں کوئی شک نہیں :p
نیرنگ خیال — جنوری 28، 2013 12:12 شام
ہاں ہاں کون سا ثبوت کیا کرنے لگے ہیں نین بھائی
ہم دونوں ہی بہت معصوم ہیں
پوری دنیا گوائی دے گی :D
بات معصومیت کی نہیں بچی کی ہو رہی :p
اور دنیا گوائی دے گی گواہی نہیں :laugh:
مقدس — جنوری 28، 2013 12:13 شام
بات معصومیت کی نہیں بچی کی ہو رہی :p
اور دنیا گوائی دے گی گواہی نہیں :laugh:
نینوں بھیااااااااااااا تسی کو مار پڑنے والی ہے اب
نیلم — جنوری 28، 2013 12:14 شام
بات معصومیت کی نہیں بچی کی ہو رہی :p
اور دنیا گوائی دے گی گواہی نہیں :laugh:
ہاں تو بچیاں ہی ہیں نا ہم کوئی بچے تو نہیں ہیں ۔ساری دنیا گواہی دے گی
:D
نیلم — جنوری 28، 2013 12:15 شام
نینوں بھیااااااااااااا تسی کو مار پڑنے والی ہے اب
ود چپل :D
نیرنگ خیال — جنوری 28، 2013 12:15 شام
نینوں بھیااااااااااااا تسی کو مار پڑنے والی ہے اب
ہاں تو بچیاں ہی ہیں نا ہم کوئی بچے تو نہیں ہیں ۔ساری دنیا گواہی دے گی
:D
انتظار فرمائیے :devil:
باباجی — جنوری 28، 2013 12:17 شام
نینوں بھیااااااااااااا تسی کو مار پڑنے والی ہے اب
واہ کیا پنجابی بولی ہے مقدس نے
پیٹ میں "وٹ" پڑ گئے :rollingonthefloor:
مقدس — جنوری 28، 2013 12:18 شام
ابھی شکر کرو بھیا نے وہ پوسٹس دیکھی ہی نہیں۔۔ اگر دیکھ لیتے تو انہی چپلز کے ساتھ میری لٹائی ہوتی :rollingonthefloor:
مقدس — جنوری 28، 2013 12:18 شام
کتناا
مقدس — جنوری 28، 2013 12:19 شام
واہ کیا پنجابی بولی ہے مقدس نے
پیٹ میں "وٹ" پڑ گئے :rollingonthefloor:
کیا بھیااا جیی۔۔ تھوڑی بہت غلطی تو ہوئی ہی جاتی ہے بندی سے :blushing:
ہالے تے تسی ہاسیا نال گول مول ہونا ائے
مقدس — جنوری 28، 2013 12:21 شام
نیلم ایک بات تو بتاؤ
کسی ڈرامے میں کوئی "وڑاکری" کا کریکٹر ہے؟
نیلم — جنوری 28، 2013 12:23 شام
نیلم ایک بات تو بتاؤ
کسی ڈرامے میں کوئی "وڑاکری" کا کریکٹر ہے؟
نہیں تو ،،،میں تو پہلی بار سن رہی ہوں
مقدس — جنوری 28، 2013 12:25 شام
نہیں تو ،،،میں تو پہلی بار سن رہی ہوں
وہ ناں ماما (ساس) کہتیں ہیں کہ تم بھی وڑاکری کی طرح سوال بہت کرتی ہو۔۔ کہ یہ کیا ہے، کیوں ہے، کیسے ہے۔۔ ہی ہی ہی
ابھی فراز بھیا سے سوال پوچھا تو ایک دم ان کی بات یاد آ گئی ہی ہی ہی ہی
سوچا تم سے پوچھ لوں کیونکہ تم ڈراماز دیکھتی ہوں ناں :D
نیلم — جنوری 28، 2013 12:27 شام
وہ ناں ماما (ساس) کہتیں ہیں کہ تم بھی وڑاکری کی طرح سوال بہت کرتی ہو۔۔ کہ یہ کیا ہے، کیوں ہے، کیسے ہے۔۔ ہی ہی ہی
ابھی فراز بھیا سے سوال پوچھا تو ایک دم ان کی بات یاد آ گئی ہی ہی ہی ہی
سوچا تم سے پوچھ لوں کیونکہ تم ڈراماز دیکھتی ہوں ناں :D
نہیں اس وقت تو میرے دماغ میں کوئی ایسا کریکٹر نہیں آرہا پاکستانی
انڈیا کا ہوگا یہ ڈرامہ شائد

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%86%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D9%86%DB%8C%D9%84%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE.58870/page-11