انٹرویوچائے نیلم کے ساتھ

نیرنگ خیال — جنوری 30، 2013 3:10 شام
76۔دیوار کے آرپار کیسے دیکھا جاسکتا ہے؟
آر اور پار جا کے :D
غلط
اسکا جواب ہے دیوار کے سوراخ سے۔۔ :laugh:
نیلم — جنوری 31، 2013 4:33 صبح
غلط
اسکا جواب ہے دیوار کے سوراخ سے۔۔ :laugh:
اچھا جی دیوار میں سوراخ آپ نے کیا تھا :D
نیرنگ خیال — جنوری 31، 2013 5:23 صبح
اچھا جی دیوار میں سوراخ آپ نے کیا تھا :D
آہو۔۔۔۔ :devil:
حسیب نذیر گِل — مارچ 4، 2013 1:26 شام
7- آپ کے خیال میں کون سے محفلین کو پیسے ادھار دینا شدید غلطی ہوگی؟
(1) نیرنگ خیال (2) باباجی (3) حسیب ںذیرگِل
یعنی آپکے خیال میں میں ڈیفالٹر ہوں؟
حسیب نذیر گِل — مارچ 4، 2013 1:28 شام
سب سے پہلی بات یہ کہ مجھے اس انٹرویو میں ٹیگ کیوں نہیں کیا گیا؟:(
دوسری بات آنٹی جی نے بہت عمدہ اور زبردست جوابات دیے:applause:
نیلم — مارچ 4، 2013 1:29 شام
یعنی آپکے خیال میں میں ڈیفالٹر ہوں؟
کس سے پوچھا مجھ سے یا زبیر بھائی سے ؟:D
نیلم — مارچ 4، 2013 1:29 شام
سب سے پہلی بات یہ کہ مجھے اس انٹرویو میں ٹیگ کیوں نہیں کیا گیا؟:(
دوسری بات آنٹی جی نے بہت عمدہ اور زبردست جوابات دیے:applause:
بہت شکریہ :D
حسیب نذیر گِل — مارچ 4، 2013 1:30 شام
کس سے پوچھا مجھ سے یا زبیر بھائی سے ؟:D
دونوں سے
نیلم — مارچ 4، 2013 1:31 شام
لیکن میں نے تو نین بھیا کا نام لیا :D
حسیب نذیر گِل — مارچ 4، 2013 1:33 شام
لیکن میں نے تو نین بھیا کا نام لیا :D
:applause::thumbsup:
حسیب نذیر گِل — مارچ 4، 2013 1:33 شام
میں بھی کچھ سوالات عنایت کروں؟
نیلم — مارچ 4، 2013 1:34 شام
میں بھی کچھ سوالات عنایت کروں؟
ضرور کریں :)
میں ذرا مغرب پڑھنےجا رہی ہوں :)
حسیب نذیر گِل — مارچ 4، 2013 2:30 شام
لیں جی میرے چند سوالات
اگر کوئی سوال پہلے کسی نے پوچھ لیا ہوتو پیشگی معذرت۔۔۔۔۔
محسن وقار علی — مارچ 4، 2013 2:33 شام
لیں جی میرے چند سوالات
  • تجرباتی زندگی اور کتابی زندگی میں کیا فرق ہوتا ہے؟
یہاں"عملی" نہیں ہونا چاہیے تھا:)
حسیب نذیر گِل — مارچ 4، 2013 2:35 شام
یہاں"عملی" نہیں ہونا چاہیے تھا:)
لیں جی میں عملی کردیتا ہوں
نیلم — مارچ 5، 2013 3:43 شام
لیں جی میرے چند سوالات
  • کوئی ایسی خواہش جو ابھی تک پوری نہ ہوسکی ہو؟
    مادی خواہش تو ایسی کوئی نہیں ہے جو اب تک پوری نہ ہوئی ہو ۔:)
  • عملی زندگی اور کتابی زندگی میں کیا فرق ہوتا ہے؟
    عملی زندگی سے ہی سیکھ کے کتابیں لکھی جاتی ہیں :)
  • زندگی کا کوئی ایسا لمحہ جب انتہا درجہ کی مایوسی ہوئی ہو؟
    بالکل ایسا لمحہ آیا تھا میری زندگی میں :)
  • جب بہت زیادہ غمگین ہوں تو کیا کرتی ہیں؟
    بالکل چُپ ہوجاتی ہوں :)
  • کس بات پہ رونا آتا ہے؟کوئی ایسا لمحہ جب بہت زیادہ روئی ہوں؟
    رونا مجھے جلدی آجاتا ہے میں پہلے کی نسبت اب زیادہ حساس ہوگئی ہوں ۔ایسا لمحہ کافی دفعہ آیا ہے :)
  • خوش رہنے کیلیے کیا چیز ضروری ہے؟
    زندگی میں سکون کا ہونا :)
  • ٹینشن فری ہیں یا ہر بات کو سر پر چڑھا لیتی ہیں؟
    ہر بات کو سر پہ چڑھا لیتی ہوں :)
  • غصے کا اظہار کس طرح کرتی ہیں؟
    خاموش ہو جاتی ہوں بالکل :)
اگر کوئی سوال پہلے کسی نے پوچھ لیا ہوتو پیشگی معذرت۔۔۔ ۔۔
حسیب نذیر گِل — مارچ 6، 2013 4:36 صبح
بہت عمدہ جوابات:thumbsup2::thumbsup::applause:
مادی خواہش تو ایسی کوئی نہیں ہے جو اب تک پوری نہ ہوئی ہو
یعنی آپکی چھوٹی چھوٹی خوہشات ہونگی جو جلدی پوری ہوجاتی ہونگی؟
عملی زندگی سے ہی سیکھ کے کتابیں لکھی جاتی ہیں
بہت عمدہ:applause:
بالکل ایسا لمحہ آیا تھا میری زندگی میں
تو پھر کَیا کیا؟؟؟؟
بالکل چُپ ہوجاتی ہوں
اور شکل کیسی بناتی ہیں:(؟
رونا مجھے جلدی آجاتا ہے میں پہلے کی نسبت اب زیادہ حساس ہوگئی ہوں ۔ایسا لمحہ کافی دفعہ آیا ہے :)
تو پھر کتنا روتی ہیں؟اسکا مطلب ہے آپکی حساسیت آہستہ آہستہ بڑھتی جارہی ہے کیوں؟
زندگی میں سکون کا ہونا :)
اور سکون کیسے ملتا ہے؟
ہر بات کو سر پہ چڑھا لیتی ہوں :)
تو پھر سر سے اتارتی کیسے ہیں؟
خاموش ہو جاتی ہوں بالکل
:silent3::silent3:
سفینہ پرویز — مارچ 6، 2013 5:08 صبح
زبردست نیلم۔بہت اچھے اور سادگی سے جواب دیئے ہیں۔:thumbsup:
سفینہ پرویز — مارچ 6، 2013 5:34 صبح
زبردست۔
نیلم — مارچ 6، 2013 6:26 صبح
زبردست نیلم۔بہت اچھے اور سادگی سے جواب دیئے ہیں۔:thumbsup:
بہت شکریہ :)

Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%86%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D9%86%DB%8C%D9%84%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE.58870/page-13