سیدہ شگفتہ نے کہا: یہاں تو انٹرویو ہو رہا ہے اور چائے بھی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
عمر سیف نے کہا: میری چائے ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
انیس الرحمن نے کہا: زبیر بھائی آپ نے صبح پونے سات پر چائے لگادی۔۔۔ پاکستان کے شہری 11 بجے سے پہلے سو کر نہیں اٹھتے۔ آپ کو خود پتا چل جائے گا۔۔۔ ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
سیدہ شگفتہ نے کہا: بہت اچھے جوابات لکھے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
نیلم نے کہا: بالکل بالکل آپ بھی چائے لو ،، مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
نیلم نے کہا: آپ بھی پی لو ،،سامنے ہی تو رکھی ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
سیدہ شگفتہ نے کہا: تھینکس لیکن مجھے مغرب کا انتظار کرنا پڑے گا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
نیرنگ خیال نے کہا: انیس بھائی یہ لوگ دوپہر کو اٹھ کر کہتے ہیں تہجد کا وقت گیا نہیں۔ اور رات کو بیان کردہ حکایت میں صبح بخیر لکھتے ہیں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
عسکری نے کہا: لگتا ہے آپکے دھاگے میں کوچہ ملنگاں کرانا پڑے گا مجھے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
نیلم نے کہا: ٹھیک افطاری کے بعد پی لیجئےگا مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
سیدہ شگفتہ نے کہا: یہ کیا قصہ ہے عمران بھائی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
عمر سیف نے کہا: کدھر ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
عسکری نے کہا: قصہ سسٹر ؟ آپ کیا ہمارے کوچہ کو نہیں جانتی ؟ محفل کا بچہ بچہ جانتا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
نیلم نے کہا: مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
سیدہ شگفتہ نے کہا: آج تو عید ہو گئی آپ نے چائے کا بندو بست کر دیا اور یہاں سب سے چھوٹی بھتیجا کمپنی نے میرے لیے افطاری بنانے کا وعدہ ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
نیلم نے کہا: زبردست پھر تو مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
محسن وقار علی نے کہا: بہت اچھے جواب دیے ہیں مس حکایت یعنی جواب ہی دے دیا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
سیدہ شگفتہ نے کہا: آپ کو بھی شرکت کی دعوت ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
نیرنگ خیال نے کہا: بہت عمدہ حکایتی کمال کر دیا تم نے۔ عمدہ جوابات۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
Archived from: https://www.urduweb.org/mehfil/threads/%DA%86%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D9%86%DB%8C%D9%84%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE.58870/page-3